ChoTa Fmc speaks

ChoTa Fmc speaks Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ChoTa Fmc speaks, Real Estate, jehangira Road swabi, Panjpir.

Confirm your seat 🏏☀️
04/10/2026

Confirm your seat 🏏☀️

04/10/2026

🏏🔥 آج کرکٹ کے ساتھ ساتھ ہماری ایک سادہ سی ویڈیو بھی دیکھ لیں! 😎❤️
ہاتھ میں AK-48 کا بیٹ اور شرٹ ZS Sports کی! 🏏🔥
ویڈیو پسند آئے تو لائک، کمنٹ اور شیئر کرنا مت بھولیے گا۔ ❤️😍
آپ کی محبت ہی ہمارا حوصلہ ہے! 🥰❤️
— چھوٹا FMC Speaks 🎤🏏

29/09/2026

🔥🏏 اصل ہیرو کون؟
100 رنز بنا کر میچ ہارنے والا؟
یا 50 رنز بنا کر ٹیم کو جتوانے والا؟
👇 صرف ایک جواب: 100 یا 50؟

20/09/2026

🔥 عبداللہ لیفٹی — نوشہرہ کا خطرناک فاسٹ بولر! 🏏🔥

جب گیند ہاتھ سے نکلتی ہے تو بلے باز کے لیے مشکلیں شروع ہو جاتی ہیں! 💥
رفتار، لائن، لینتھ اور اٹیک—عبداللہ لیفٹی نے اپنی بولنگ سے ایک بار پھر سب کو متاثر کر دیا۔ 🔥

نوشہرہ کے اس ٹیلنٹ کو سپورٹ کریں ❤️
ویڈیو دیکھیں، پسند آئے تو لائک اور شیئر ضرور کریں! 👊🏏

18/09/2026
17/09/2026

السلام علیکم، ChoTa Fmc speaks ❤️

سنیے، آج ایک سوال آپ سب سے…

وہ کون سا کھلاڑی ہے جو ٹیلنٹ میں کسی سے کم نہیں تھا، کرکٹ میں بہت اچھا تھا، لیکن مجبوری اور غربت کی وجہ سے اسے کرکٹ چھوڑنا پڑی؟ 💔🏏

اگر آپ ایسے کسی کھلاڑی کو جانتے ہیں تو اس کھلاڑی کو مینشن کریں اور اس کا نام کمنٹ میں ضرور بتائیں۔

ہو سکتا ہے آپ کا ایک کمنٹ کسی بھولے ہوئے ٹیلنٹ کو دوبارہ سب کے سامنے لے آئے۔ ❤️🏏

16/09/2026

ٹیپ بال کرکٹ کا بیٹ مہنگا بھی… اور جلد خراب بھی! 🏏😔

آج کل اچھے ٹیپ بال بیٹ کی قیمت اتنی زیادہ ہو گئی ہے کہ عام کھلاڑی کے لیے خریدنا مشکل ہے، اور مسئلہ یہ ہے کہ مہنگا بیٹ بھی زیادہ عرصہ نہیں چلتا۔

آخر ایسا کیوں؟
کیا بیٹ کی کوالٹی کم ہو گئی ہے یا قیمتیں غیر ضروری طور پر بڑھ گئی ہیں؟ 🤔

👇 بیٹ بنانے والے اور کھلاڑی دونوں اپنی رائے دیں،
آپ کے خیال میں ایک اچھے ٹیپ بال بیٹ کی مناسب قیمت کتنی ہونی چاہیے؟

Comment for your favorite 😘🏏⭐
14/09/2026

Comment for your favorite 😘🏏⭐

🔥 ایل پی ایل میں چھوٹا ایف ایم سی کی سپورٹ — ٹوڑیر پینتھر! 🐾🏏اس بار ایل پی ایل میں چھوٹا ایف ایم سی خود ٹوڑیر پینتھر کو ...
14/09/2026

🔥 ایل پی ایل میں چھوٹا ایف ایم سی کی سپورٹ — ٹوڑیر پینتھر! 🐾🏏

اس بار ایل پی ایل میں چھوٹا ایف ایم سی خود ٹوڑیر پینتھر کو سپورٹ کر رہا ہے۔ ❤️
اس کی ایک خاص وجہ یہ ہے کہ اس ٹیم کے اسپانسرز طاہر امین اعوان اور عمر زاہد میرے بہت قریبی اور پیارے دوست ہیں، اور ان کی محبت اور دوستی کی وجہ سے میری سپورٹ بھی اس ٹیم کے ساتھ ہے۔ ❤️🤝
اور دوسری بڑی وجہ یہ ہے کہ ٹوڑیر پینتھر میں میرے دو پسندیدہ کھلاڑی بھی شامل ہیں، Visal Khan اے کے 47 اور فاضل اعوان۔ 🔥🏏
تو اس ایل پی ایل میں چھوٹا ایف ایم سی کی دعائیں، سپورٹ اور حوصلہ ٹوڑیر پینتھر کے ساتھ ہے۔
ٹوڑیر پینتھر، میدان میں جاؤ اور اپنی دھاک بٹھا دو! 🐾🔥

Address

Jehangira Road Swabi
Panjpir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ChoTa Fmc speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category