Islamic voice

Islamic voice Islamic videos

13/02/2025
15/09/2024

جب بریلویوں میں ایسے خطیب نکلتے ہیں تو مجھے فرعون کے گھر موسیٰ علیہ السلام کی پرورش یاد آ جاتی ہے۔
😅😅😅

24/02/2024

قرآن وحدیث میں شب برات کی کوئی مستند ثبوت نہیں۔ الغرض وہ شب قدر ہے جو رمضان المبارک کے آخری عشرے کے تاق شبوں میں ہیں ہے جو قرآن کریم میں اس کا ذکر آیا ہیں۔ اس شب میں قرآن پاک کا نزول ہوا تھا شب برات کی حقیقت🌃

شاہین ختم نبوت شیخ القران والحدیث حضرت علامہ مولانا محمد سمیع الحق پشاوری صاحب


#حقیقت

01/01/2024

2024کا اغاز قران مجید سے
عبد الولی ارکانی صاحب
ایک مرتبہ ضرور سنو

16/12/2023

عنوان ✍️ زندگی کا مقصد اور فکر آخرت
سپیکر 🎤 ممتاز عالم دین حضرت مولانا سمیع الحق پشاوری صاحب

19/11/2023

فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی !!

ورلڈ کپ فائنل میچ کے دوران ایک شخص دوڈ کر ورات کوہلی کے پاس آیا

دلیر کوئی بھی ہو سکتا ہے اور کہیں بھی ہو سکتا ہے
سلام ہے اس بھائی کی بہادری کو ♥️

05/11/2023

مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کے بارے میں کچھ اہم گفتگو !
الشیخ مولانا محمد سمیع الحق پشاوری صاحب حفظہ اللہ

04/11/2023

مولانا طارق جمیل صاحب کا اپنے بیٹے کے رسمِ قل کا اعلان کرنے پر علامہ بندیالوی کی مولانا کو دعوتِ فکر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا بندیالوی صاحب درست کہہ رہے ہیں ؟

17/10/2023

کس سے کہوں حال دل💔
کس کو سناؤں داستان😥

12/10/2023

فضل الرحمان کا زبردست پیغام آپکو اسرائیل کہ لوگ ابھی مضلوم نظر آتے ہیں آپکو ابھی انسانی حقوق یاد اے
خطیب: شاہین ختم نبوت علامہ سمیع الحق پشاوری حفظہ اللہ

08/10/2023

🌾 فلسطین 🌾 مسجد اقصیٰ میں لاکھوں لوگ جمع ہو گئے 🤲
ہر طرف سے اللّٰہ اکبر کی صدائیں بلند ہو رہی ہیں 🤲 اللہ اکبر کبیرا

Address

Peshawar
Peshawar
PESHAWAR

Telephone

+923110912424

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islamic voice:

Share

Category