Shaheen Housing Complex Peshawar

Shaheen Housing Complex Peshawar Shaheen Housing Complex Peshawar is located on the prime location of main warsak road in lush green area. and Saddar area.

It is adjacent to the northern bypass and a few kilometers away from Peshawar Cantt. It is adjacent to the northern bypass and a few kilometres away from Peshawar Cantt.

Model Houses Available for sale at Shaheen Housing Complex Peshawar
08/11/2022

Model Houses Available for sale at Shaheen Housing Complex Peshawar

Shaheen Housing Complex Children Park 🏖🏝🏡🏡🏜🏔⛱
25/06/2022

Shaheen Housing Complex Children Park 🏖🏝🏡🏡🏜🏔⛱

Construction of northern bypass in final stages🛣️🏝️🇵🇰
01/06/2022

Construction of northern bypass in final stages🛣️🏝️🇵🇰

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی خصوصی ہدایت پر یونیورسٹی روڈ پر ٹریفک کا بوجھ کم کرنے اور زیر تعمیر نادرن بائی پاس جل...
11/04/2022

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی خصوصی ہدایت پر یونیورسٹی روڈ پر ٹریفک کا بوجھ کم کرنے اور زیر تعمیر نادرن بائی پاس جلد سے جلد مکمل کرنے کی غرض سیکمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود نے گزشتہ دن کرنل شفقت، ڈپٹی کمشنر پشاور شفیع اللہ خان، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پشاور ڈاکٹر احتشام الحق، ڈائریکٹر پی ڈی اے عبدالغفور، ٹریفک پولیس اور متعلقہ کنسلٹنٹ کے ہمراہ نادرن بائی پاس کا دورہ کیا اور تعمیراتی کام کے معیار کا جائزہ لیا یونیورسٹی روڈ پر ٹریفک کا بوجھ کم کرنے اور پشاور شہر آنے والے ٹریفک کو نادرن بائی پاس کے ذریعے شہر میں داخل ہونے کے لیے کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود نے ضلعی انتظامیہ،پی ڈی اے اور ٹریفک پولیس کو ناصر باغ روڈ تا ورسک روڈ نادرن بائی پاس کو ٹریفک کے استعمال میں لانے کے لئے سہولیات کی فوری فراہمی کے احکامات جاری کیے جس کے تحت ٹریفک پولیس کو زیادہ تعداد میں ٹریفک وارڈنز تعینات کرنے روڈ کے غلط استعمال کو روکنے کے لیے پی ڈی اے کو اہم مقامات اور چوراہوں پر ٹائر بسٹرز لگانے اور روڈ کے اہم مقامات کو ملانے والے 6 پلوں پر جنگلوں کی تنصیب روڈ کے دونوں اطراف تجاوزات کے خلاف آپریشن اور تجاوز کرنے والے عمارتوں کی غیرقانونی حصوں کی مسماری کے احکامات جاری کر دیئے جب کہ سفر کرنے والے عوام کی حفاظت کے لیے پولیس حکام کو روڈ کے دونوں اطراف گشت کے لییابابیل فورس تعینات کرنے اور رات کے وقت متعلقہ تھانوں کے پولیس گشت بڑھانے کے بھی احکامات جاری کیے گئے کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود نے یونیورسٹی روڈ پر ٹریفک کا بوجھ کم کرنے ضلع خیبر، کارخانوں، حیات آباد اور دیگر اطراف سے آنے والے ٹریفک کو نادرن بائی پاس منتقل کرنے کے اور سہولیات کی فراہمی کے لیے ڈپٹی کمشنر پشاور فوکل پرسن مقرر کرتے ہوئے ہنگامی اقدامات کی ہدایت جاری کردیں کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع خیبر اور کارخانوں سے پشاور شہر آنے کے لئے ناصر باغ روڈ تا ورسک روڈ اور ورسک روڈ تا چارسدہ روڈ استعمال کرے تاکہ یونیورسٹی روڈ پر ٹریفک کا بوجھ کم ہو سکے۔

Hafeez Orakzai welcome to Shaheen Housing Complex. Rapid construction 🚧🏗️ going on
02/04/2022

Hafeez Orakzai welcome to Shaheen Housing Complex.
Rapid construction 🚧🏗️ going on

ڈپٹی کمشنر پشاور شفیع اللہ خان کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام الحق اور اسسٹنٹ کمشنر عمر اویس کیانی کے ہمراہ  ناردرن ...
16/03/2022

ڈپٹی کمشنر پشاور شفیع اللہ خان کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام الحق اور اسسٹنٹ کمشنر عمر اویس کیانی کے ہمراہ ناردرن بائی پاس کا دورہ۔ ڈپٹی کمشنر پشاورکی اس اہم نوعیت کے منصوبے کی تمام رکاوٹوں کو دور کر کے ناردرن بائی پاس کو فوری فعال کرنے کی ہدایت۔

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=501170411375088&id=100044463998315

ناردرن بائی پاس پر چارسدہ روڈ سے ناصر باغ روڈ تک کام جاری تھا لیکن  علاقہ مکینوں نے کچھ مسائل کی وجہ سے پیکج تھری اے پر ...
08/02/2022

ناردرن بائی پاس پر چارسدہ روڈ سے ناصر باغ روڈ تک کام جاری تھا لیکن علاقہ مکینوں نے کچھ مسائل کی وجہ سے پیکج تھری اے پر کام رکوا دیا۔

پشاور:اسسٹنٹ کمشنر/کلکٹر ناردرن بائی پاس ڈاکٹر احتشام الحق کا علاقے کا دورہ،

علاقہ مکینوں سے موقع پر بات چیت و جرگہ۔

پشاور ناردرن بائی پاس پیکج تھری اے میں حائل مسائل باہمی رضا مندی سے حل اور باہمی رضامندی سے پیکج تھری اے ناردرن بائی پاس پر کام شروع۔

عوام کی سہولت کے لیے کنٹریکٹر کو جلد از جلد منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کی ہدایت۔ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالد محمود

Good Afternoon Peshawar
25/01/2022

Good Afternoon Peshawar

Fantastic neighbourhood beautifully planned and maintained with all the facilities and best security round the clock 🏌️🚵...
11/10/2021

Fantastic neighbourhood beautifully planned and maintained with all the facilities and best security round the clock 🏌️🚵🏃🪴🌺🏞️🌲🌄🌧️🚦🏡🏘️🛣️🏝️🏞️🥅🏸🎾🇵🇰

Shaheen Shopping Mall is operational now, adding new facility with every passing day
09/10/2021

Shaheen Shopping Mall is operational now, adding new facility with every passing day

Superb environment and lush green neighborhood
01/08/2021

Superb environment and lush green neighborhood

Independent review of Shaheen Housing Complex by planet corner..... 🏞️🏡❤️
28/07/2021

Independent review of Shaheen Housing Complex by planet corner..... 🏞️🏡❤️

Shaheen Housing Scheme is located on main Warsak Road, Peshawar. Saddar, GT Road and Peshawar Ring Road are located at a short distance away, as are all the ...

Address

Warsak Road
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheen Housing Complex Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share