ZR Motors & Property

ZR Motors & Property Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ZR Motors & Property, Peshawar.

ZR Motors & Property 🚗🏠

Cars & Real Estate Services
Buy • Sell • Rent
Trusted | Honest | Reliable
:
گاڑیوں اور پراپرٹی کی خدمات
خرید و فروخت اور کرایہ
قابلِ اعتماد | ایماندار | قابلِ بھروسہ
📩 Contact us anytime

الحمدللہ ہمارے +1k فالورز پورے ہوچکے ہیں ۔ آپ سب کی محبتوں اور تعاون کا شکریہ ان شاءاللہ یہ سفر جاری رہے گا ۔ سلامت رہیں...
11/05/2026

الحمدللہ ہمارے +1k فالورز پورے ہوچکے ہیں ۔ آپ سب کی محبتوں اور تعاون کا شکریہ
ان شاءاللہ یہ سفر جاری رہے گا ۔
سلامت رہیں


11/05/2026
09/05/2026

Da khars gade comments Kaye🚗🚖🚙

09/05/2026

چی کم افغان کڈوالوں سرہ موٹر سائیکل وی نو مہربانی اوکئ زان سرہ یی مہ وڑئ کسٹم والا یی نہ پریگدی۔
ہم دلتہ ئی خرس کئی۔
خلکو تہ خواست دی ہم پہ خپل حقیقی قیمت یی تری واخلی، د چا مجبوری نہ غلطہ فائدہ کلہ هم باید وانخلو🙌

09/05/2026

Rata Lagi da tarpal ba pi pokh achwo zka chi 500 ta warnizdy kai 🥺

MashAllah ❤️Big congratulations to my brother Farhan Khan on his stunning Toyota Raize 🚗✨2022 Model • 2025 Registration ...
07/05/2026

MashAllah ❤️
Big congratulations to my brother Farhan Khan on his stunning Toyota Raize 🚗✨
2022 Model • 2025 Registration • Islamabad Number 🔥
Drive safe and enjoy every mile bro

Reshtia reshtia ba waye !! Comments Oky ??
06/05/2026

Reshtia reshtia ba waye !!
Comments Oky ??

زندگی میں بہت سے لوگوں سے ملاقات ہوتی ہے، مگر کچھ ہستیاں ایسی ہوتی ہیں جن کی یاد دل پر ہمیشہ نقش رہ جاتی ہے۔ شیخ ادریس ص...
05/05/2026

زندگی میں بہت سے لوگوں سے ملاقات ہوتی ہے، مگر کچھ ہستیاں ایسی ہوتی ہیں جن کی یاد دل پر ہمیشہ نقش رہ جاتی ہے۔ شیخ ادریس صاحب بھی انہی میں سے ایک تھے۔

جب بھی ان سے ملاقات ہوتی، دل کو ایک عجیب سا سکون ملتا، جیسے روح کو قرار آ گیا ہو۔ ان کی گفتگو میں نرمی، لہجے میں محبت اور کردار میں خلوص جھلکتا تھا۔ وہ واقعی ایک نہایت خوش اخلاق اور باوقار انسان تھے۔

آج ان کی جدائی کا غم الفاظ میں بیان کرنا بہت مشکل ہے۔ دل بہت اداس ہے اور ان کی کمی ہمیشہ محسوس ہوتی رہے گی۔

اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین

05/05/2026

🚗 Toyota Axio 2007 – Premium Condition

✨ Bumper to Bumper Original
✨ Neat & Clean – Looks Like New
✨ Tyres 90% – Smooth Drive
📍 Islamabad Registered

💰 Demand: 42 Lac

📲 WhatsApp: 0300-9131042
Follow for more quality cars 🔥






Address

Peshawar
091

Telephone

+923149131042

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZR Motors & Property posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share