Arshad Bukhari

Arshad Bukhari Commercial Company

02/04/2025
23 مارچ،ایک عہد،ایک دن،ایک عزم23مارچ 1940،،،پاکستان کی اساس کادن 23مارچ،،دوقومی نظریےکی فتح کا دن 23 مارچ،حب الوطنی کےثب...
23/03/2025

23 مارچ،ایک عہد،ایک دن،ایک عزم
23مارچ 1940،،،پاکستان کی اساس کادن
23مارچ،،دوقومی نظریےکی فتح کا دن
23 مارچ،حب الوطنی کےثبوت کادن
23 مارچ،وطن کی مٹی سےپیارکےاظہارکادن

یہ صرف ایک تاریخ نہیں بلکہ اُس ظالمانہ دور میں پاکستان کی بنیاد رکھنے کا دن ہے 23 مارچ 1940 کا دن ہماری بقاہ کا دن ثابت ہوا-

‏23 مارچ یوم قرار داد پاکستان ❤❤
اللہ پاک سے دعاء ھےکہ وطن عزیز تا قیامت شاد و آباد رھے۔🇵🇰
آمین یارب العالمین🌹
#ملتان
#پنجاب
#پاکستان

Ramadan Mubarak
01/03/2025

Ramadan Mubarak

The wait is over! elo is stepping into the world of physical retail, and we’re beyond excited to announce the grand open...
25/02/2025

The wait is over! elo is stepping into the world of physical retail, and we’re beyond excited to announce the grand opening of our first-ever store on 28th February in Faisalabad!

From sustainable fashion to affordable style, we’ve always believed in making high-quality clothing accessible to everyone. Now, you can experience elo in person—feel the fabrics, try on your favorites, and shop with ease!

📍Location: Ground Floor 274 B, Faisal Heights, Harianwala Chowk
Opposite Chase Value Mall

📅 Opening Date: 28th February

Join us as we take this next big step in our journey! See you there! ✨

رئیل اسٹیٹ مارکیٹ سائیکل کے مختلف مراحل یہ ہیں1. پِیک (The Peak): قیمتیں اپنے عروج پر پہنچ جاتی ہیں، اس وقت مارکیٹ میں ک...
12/02/2025

رئیل اسٹیٹ مارکیٹ سائیکل کے مختلف مراحل یہ ہیں

1. پِیک (The Peak): قیمتیں اپنے عروج پر پہنچ جاتی ہیں، اس وقت مارکیٹ میں کم موجودگی ہوتی ہے، اور خریدار عام طور پر قیمتوں سے زیادہ پیشکش کرتے ہیں۔

2. ڈیکلائن (The Decline): قیمتیں گرنا شروع ہوتی ہیں، جب کہ رہن کے معاملات اور فورکلوزر کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے۔ لوگ خریدنے سے خوفزدہ ہو جاتے ہیں، جس کی وجہ سے مزید جائیداد مارکیٹ میں آ جاتی ہے اور قیمتیں مزید گرتی ہیں۔

3. نیچے آنا (The Bottom): قیمتیں نیچے آ جاتی ہیں اور سرمایہ کار مارکیٹ سے اضافی جائیداد خریدنا شروع کر دیتے ہیں، جس سے نقد آمدنی کے مواقع بڑھ جاتے ہیں۔

4. چڑھنا (The Climb): خریداروں کا اعتماد واپس آتا ہے، جس کی وجہ سے فروخت میں اضافہ ہوتا ہے، اور قیمتیں اوپر چڑھنا شروع ہو جاتی ہیں۔

رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں سرمایہ کاریپراپرٹی کی قیمتوں میں 100% اضافے کے امکانات ہیں۔ کیوں؟- بینکوں کے سود کی شرح میں کمی- مل...
29/01/2025

رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں سرمایہ کاری
پراپرٹی کی قیمتوں میں 100% اضافے کے امکانات ہیں۔ کیوں؟

- بینکوں کے سود کی شرح میں کمی

- ملک کی معاشی صورتحال میں بہتری۔
-
ٹیکس میں کمی کے امکانات

- اوورسیز پاکستانیوں کی دوبارہ رئیل اسٹیٹ میں دلچسپی

اگر آپ اپنے خوابوں کے شہر ملتان میں رہائش پذیر ہونے یا منافع بخش سرمایہ کاری کرنے کے خواہشمند ہیں تو
سرمایہ کاری کے اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے مستقبل کو محفوظ بنائیں۔
رہائشی اور کمرشل پراپرٹی میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے ابھی
رابطہ کریں:
ارشد بخاری
سادات گروپ !

02/11/2024

Mr Farhan
Unique Laptop & Mobile Zone

Welcome To The Crystal Arcade
A Modern Laptop/IT Market in Town

&accessories




Laptop Community - Buy & Sell

23/10/2024

Mr Ahmad
Rogue Players
Lets Begin The Game
Gaming Zone

Welcome To The Crystal Arcade
A Modern Laptop/IT Market in Town





&accessories


20/10/2024

Mr Umair Khanzada
UK Technologies
Deals in CCTV, Electric Fense, Solar System, Network Fire Alarm System, PABX Telephone Exchange etc.

Welcome To The Crystal Arcade
A Modern Laptop/IT Market in Town






&accessories



Address

Multan
Punjab
60000

Telephone

+923035962065

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arshad Bukhari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arshad Bukhari:

Share