Aish Builder And Real Estate

Aish Builder And Real Estate Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aish Builder And Real Estate, Real Estate, Aisha Ageel Plaza First Floor Office # 2 near Chowrangi Quetta, Quetta.

25/05/2026
21/05/2026

کوئٹہ (گدروشیاپوائنٹ) ایش بلڈرز اینڈ رئیل اسٹیٹ کوئٹہ کے اونر اور معروف شخصیت یحیی عمر سے پنجگور پریس کلب کے عہدہ داران کی ملاقات معروف بلڈر یحیی عمر نے مہمانوں کا گرمجوشی کے ساتھ استقبال کیا اور خوشگوار ماحول میں ان سے بلوچی حال احوال کیا اور انکی خاطر تواضح کے لیے ایک پروقار عشائیہ کا بھی اہتمام کیا عشائیہ میں سنئیر صحافی حضوربخش قادر ، عمر ماجد ،خالد جمیل ،قادربخش سنجرانی ،زرعی انجنئیر حاجی شفقت کوئٹہ انجمن تاجران کے ایگزیکٹو کیمٹی کے ڈپٹی چیرمین حاجی موسی خان خلجی اور دیگر شریک رہے عشائیہ میں شامل تمام مہمانوں نے ایش بلڈرز اینڈ رئیل اسٹیٹ کے اونر یحیی عمر کا شکریہ ادا کیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

10/05/2026

ایش بلڈرز اینڈ رئیل اسٹیٹ کوئٹہ اور کراچی میں اپنے معزز صارفین کو ہر قسم کی پلاٹس، گھروں اور اپارٹمنٹس کی خرید و فروخت میں مکمل رہنمائی اور بہترین سہولیات فراہم کر رہا ہے۔ ایش بلڈرز اینڈ رئیل اسٹیٹ آپ کو کوئٹہ کے ساتھ ساتھ کراچی میں بھی ہر قسم کی رہائشی و کمرشل پراپرٹی کی خریداری اور فروخت میں اعتماد کے ساتھ مدد فراہم کرتا ہے۔
اگر آپ گھر، اپارٹمنٹ یا پلاٹ خریدنا یا فروخت کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی ایش بلڈرز اینڈ رئیل اسٹیٹ سے رابطہ کریں۔ ہماری ٹیم ہر وقت آپ کی خدمت کے لیے تیار ہے۔
📞 رابطہ نمبر:
0313-8514362
0333-8163857

07/05/2026

M.P.A. Panjgur, Rahmat Saleh Baloch, visited Aish Builder And Real Estate, where the owner and well-known businessman of...
05/05/2026

M.P.A. Panjgur, Rahmat Saleh Baloch, visited Aish Builder And Real Estate, where the owner and well-known businessman of Panjgur, Yahya Umar, warmly welcomed the honorable guest. On this occasion, All Parties President Advocate Alauddin, Professor Tariq Baloch, Agriculture Officer Habib Baloch, former Chairman Farhad Shoaib, and Naseer Ahmed were also present.

During the visit, Yahya Umar hosted his guests according to Balochi traditions. At the end, Rahmat Saleh Baloch expressed his gratitude to Yahya Umar.

03/05/2026

whatsap num 03338163857

Address

Aisha Ageel Plaza First Floor Office# 2 Near Chowrangi Quetta
Quetta
JINNAHTOWN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aish Builder And Real Estate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category