Jabal E Noor Grand Javi

Jabal E Noor Grand Javi Al-Maroof Group presents ‘Jabal-e-Noor GrandJavi housing society at highest point of Quetta city.

02/05/2026
1st May Labour Day 🔨
01/05/2026

1st May Labour Day 🔨

05/01/2026

Jabal E Noor Grand Javi Housing Scheme Quetta

12/11/2025

Jabal E Noor Grand Javi Housing scheme Quetta

Jabal e noor Grand javi housing scheme Grand opening ceremony photo
11/11/2025

Jabal e noor Grand javi housing scheme Grand opening ceremony photo

معروف کاروباری شخصیات حاجی فہد، حاجی سلیم لہڑی اور وڈیرہ ولی بگٹی کی وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقاتصوبے میں سرمایہ کاری، ک...
06/11/2025

معروف کاروباری شخصیات حاجی فہد، حاجی سلیم لہڑی اور وڈیرہ ولی بگٹی کی وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات

صوبے میں سرمایہ کاری، کاروباری مواقع اور ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی گفتگو

کوئٹہ: معروف کاروباری شخصیات حاجی فہد، حاجی سلیم لہڑی اور وڈیرہ ولی بگٹی نے وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات کی، جس میں صوبے میں کاروبار کے فروغ، سرمایہ کاری کے امکانات اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کے حوالے سے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے گرینڈ جاوی ہاؤسنگ اسکیم کی صوبے میں سرمایہ کاری اور روزگار کے مواقع بڑھانے کی کاوشوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ نجی شعبے کا کردار صوبے کی ترقی اور معیشت کے استحکام میں انتہائی اہم ہے۔

وزیراعلیٰ نے حاجی فہد اور حاجی سلیم لہڑی سمیت تمام کاروباری شخصیات کو بلوچستان میں سرمایہ کاری جاری رکھنے کی بھرپور یقین دہانی کراتے ہوئے حکومت کی جانب سے مکمل تعاون کی ہدایت کی۔

مزید برآں، وزیراعلیٰ بلوچستان نے گرینڈ جاوی ہاؤسنگ اسکیم پر پابندی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی جعلی خبروں کی سختی سے تردید کی۔ انہوں نے واضح کیا کہ صوبائی حکومت ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کرے گی جو وزیراعلیٰ یا حکومتی اداروں کے نام پر غلط معلومات پھیلا کر عوام کو گمراہ کرتے ہیں۔

وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ جعلی خبروں اور افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان سرمایہ کاری کے لیے محفوظ اور پرکشش خطہ بن رہا ہے، اور حکومت تمام مخلص سرمایہ کاروں کے ساتھ کھڑی ہے۔ صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبے عوامی فلاح و بہبود اور معاشی استحکام کی ضمانت ہیں۔

03/11/2025

Grand opening of Jabal e Noor Grand javi Housing Scheme Quetta

Address

Main Western Bypass, Near Jabal Noor Bus Stand, Balochistan
Quetta
87300

Telephone

+923700570329

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jabal E Noor Grand Javi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jabal E Noor Grand Javi:

Share