Abbasia Real Estate

Abbasia Real Estate Syed Estate's & Developer's

07/04/2026
07/04/2026

� ڈبل اسٹوری گھر برائے فروخت 🏡

📍 لوکیشن: اقبال گارڈن فیز 1
📐 رقبہ: 4.82 مرلہ
🏠 قسم: ڈبل اسٹوری ہاؤس

✨ تمام بنیادی سہولیات موجود ہیں، رہائش کے لیے بہترین موقع۔

💰 ڈیمانڈ: 1 کروڑ 25 لاکھ روپے

📞 رابطہ نمبر:03017612014

🔑 سنجیدہ خریدار حضرات ہی رابطہ کریں

14/09/2025

3 marla single story House For Sale near canal road Madina town Rahim yar Khan

1 Bed room with attach Washroom
Drawing room attach Washroom
Tv launch
Open kitchen
Car giraaj
25f street
52 Lakh Demand
Contact:03017612014

کینال ولاز 7 مرلےڈبل سٹوری گھر فار سیل ڈیمانڈ250رحیمیار خان
28/06/2024

کینال ولاز 7 مرلےڈبل سٹوری گھر فار سیل ڈیمانڈ250
رحیمیار خان

24/06/2024
21/06/2024

اتحاد گارڈن بلاک A میں 1 کینال کا پلاٹ برائے فروخت ہے. ڑیمانڈ 9 لاکھ فی مرلہ. بیسٹ لوکیشن ان ٹاؤن..

19/06/2024
6.3 مرلہ برانڈ نیو ڈبل سٹوری کوٹھی برائے فروختمدینہ ٹاون چک ١١١ شرقی، صادق کنال روڈرحیم یار خان سٹی          🌹 اے ون کوا...
19/06/2024

6.3 مرلہ برانڈ نیو ڈبل سٹوری کوٹھی برائے فروخت
مدینہ ٹاون چک ١١١ شرقی، صادق کنال روڈ
رحیم یار خان سٹی
🌹 اے ون کوالٹی میٹیریل 60 گریڈ سریے کا استعمال
🌹چار بڑے سائز کے بیڈروم اٹیچڈ باتھ
🌹ھر کمرے میں لکڑی کی خوبصورت الماریاں
🌹ھر کمرے میں خوبصورت بڑا سٹور
🌹دو بڑے سائز کے ڈرائنگ روم اٹیچڈ باتھ
🌹دو بڑے سائز کے ٹی وی ہال
🌹 2 بڑی کاروں کا بڑا کار پورچ
🌹 دو خوبصورت شیٹس کے کیچن
🌹 دو واشنگ ایریاز
🌹 دو سایڈ خوبصورت فرنٹ ایلیویشن
🌹فل ہاوس بہترین ٹائیلز
🌹 سیڑھیوں پر خوبصورت ماربل ٹائیلز
🌹چار فٹ چوڑی سیڑھی
🌹سیڑھیوں پر خوبصورت ریلنگ
🌹 میٹھا بہترین پانی
🌹کنکریٹ کا واٹر ٹینک
🌹کوٹھی میں 125 لائٹس کا خوبصورت منظر
🌹 بہترین پر سکون اور خاموش ماحول
🌹مکڈونلڈ ، کے ایف سی ، RYK ہسپتال صرف ایک کلو میٹر ۔
🌹تمام اعلیٰ تعلیمی اداروں کے قریب ترین.
🌹اعلیٰ تعلیم یافتہ اور کاروباری لوگ ٹاؤن میں رہائش پذیر ہیں.
🌹 پر سکون اور بہترین رہایش کے خواہشمند رابطہ کریں.

Address

14-B, Dilber Shah Town, Abbasia Town
Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbasia Real Estate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category