Atif mahmood

Call Contact the business

Atif mahmood atif abbasi

*آج ان کا سہارا بن جاؤ کل تمہیں بھی کسی سہارے کی ضرورت ہوگی۔*
29/06/2026

*آج ان کا سہارا بن جاؤ کل تمہیں بھی کسی سہارے کی ضرورت ہوگی۔*

*اُلجھنوں میں گھبرانا نہیں رب کی طرف لوٹ جانا سیکھیں۔"*
28/06/2026

*اُلجھنوں میں گھبرانا نہیں رب کی طرف لوٹ جانا سیکھیں۔"*

26/06/2026

ہر دور میں یزید ہوتے ہیں، اور وہ ہر دور میں دہشت پھیلا کر لوگوں کو کنٹرول کرتے ہیں۔ عمران خان

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔

26/06/2026

خدا کرے کہ میرے عرض پاک پر اترے
وہ فضل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو۔
پیارا پاکستان 🇵🇰🥀

25/06/2026
اس بوتل کی قیمت کا اندازہ لگائیں اور پھر اپنے دل کی گہرائی میں جھانک کر سوچیں کہ کیا آپ کے علاقے میں کوئی ایسا انسان ہے ...
23/06/2026

اس بوتل کی قیمت کا اندازہ لگائیں اور پھر اپنے دل کی گہرائی میں جھانک کر سوچیں کہ کیا آپ کے علاقے میں کوئی ایسا انسان ہے جو آپ کے لئے کینسر کے علاج کا ایک بھی قطرہ مفت میں حاصل کر سکتا ہے؟ آپ خود سوچیں کہ ایسا کرنے کی صلاحیت کون رکھتا ہے؟ عمران خان نے وہ علاج، جس کی قیمت لاکھوں روپے ہے، آپ لوگوں کے لئے مفت کر دیا ہے۔ وہ آپ کے لئے فنڈز جمع کرتا ہے اور اسی لئے اسے مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے۔ پاکستانی بھائیو، ذرا غور کریں، گفتگو تو ہر کوئی کر سکتا ہے لیکن حقیقی کام کرنا انوکھا ہے۔ عمران خان کی طویل العمر کی دعا کرتے ہیں، اللّٰہ پاک اسے سلامت رکھے آمین۔
PTI Key Board Warriers

23/06/2026

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے خلاف عمر قید کا فیصلہ نہ صرف افسوسناک ہے بلکہ اس طرزِ فکر کی عکاسی کرتا ہے جس میں حقوق، انصاف اور آئینی آزادیوں کے لیے اٹھنے والی آوازوں کو دبانے کی کوشش کی جاتی ہے۔
بلوچستان کے عوام کو طویل عرصے سے حقیقی نمائندگی، اپنے بنیادی حقوق اور اپنے وسائل کے ثمرات سے محروم رکھا گیا ہے۔ ان محرومیوں پر بات کرنا، عوام کے دکھ کو اجاگر کرنا اور انصاف کا مطالبہ کرنا کوئی جرم نہیں ہو سکتا۔
ہر شہری کو اختلافِ رائے، پرامن جدوجہد اور اپنے لوگوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے کا آئینی حق حاصل ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ آوازوں کو قید کیا جا سکتا ہے، مگر حق کی بات، شعور اور انصاف کی جدوجہد کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔

Address

Rawalpindi
46000

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923129343286

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atif mahmood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Atif mahmood:

Shortcuts

Share