15/09/2026
عوام کی سہولت اور ریلیف کے لیے حکومتی اقدامات کا دائرہ کار وسیع تر کر دیا گیا ہے۔ "وزیراعظم خصوصی پٹرول ریلیف سکیم" کے حوالے سے اہم تفصیلات اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔
عوام تک درست معلومات کی فراہمی ہمارا عزم ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس فلاحی اقدام سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں۔ ویڈیو مکمل دیکھیں اور اپنے پیاروں کے ساتھ بھی ضرور شیئر کریں تاکہ ہر مستحق شخص تک یہ پیغام پہنچ سکے۔