shuja'sworld

shuja'sworld Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from shuja'sworld, Real Estate, 162East Block Scheme no 2 Farid Town, Sahiwal.

04/06/2023
03/06/2023

جنت کا راستہ ۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :
جو چیز سب سے زیادہ جنت میں داخل کرے گی وہ اللہ کا ڈر اور اچھا اخلاق ہے ۔
(ترمذی شریف )

12/04/2023
12/04/2023

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
حجاج کے دربار میں کیس آیا،تین آدمی تھے ۔ان کے قتل کا حکم دیا۔ایک خاتون بھی ساتھ تھی۔اس نے کہا چھوڑ دے تیری مہربانی ہوگی ۔حجاج کہنے لگا،تینوں میں سے ایک کو چن لے(اس ایک کو چھوڑ دوں گا باقی دو کو قتل کروں گا )ایک بیٹا تھا، ایک خاوند تھا، ایک بھائی تھا ۔عورت نے کہا خاوند دوسرا بھی مل جائے گا، بچے اور بھی پیدا ہوجائیں گے ،میرے ماں باپ مر گئے، بھائی اب کوئی نہیں ملے گا ،میرا بھائی چھوڑ دے، باقی دو کو قتل کردے۔حجاج نے کہا میں تیرے حسن انتخاب پر تینوں کو چھوڑتا ہوں ۔(اصلاحی واقعات صفحہ 134 )

Address

162East Block Scheme No 2 Farid Town
Sahiwal

Telephone

+923156465224

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when shuja'sworld posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to shuja'sworld:

Share

Category