Hafiz Imran Scrape Dealer

Hafiz Imran Scrape Dealer ردی ، گتا پیٹی ،اور سیمنٹ بوری وغیرہ کی خرید و فروخت کے لئے تشریف لائیں

17/10/2024
28/03/2024

17رمضان المبارک، یومِ وصال ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھٰا

🇵🇰پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
23/03/2024

🇵🇰پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰

02/09/2023

‏کچھ لوگ آپکو بھی نمک ہی سمجھتے ہیں۔
جسے اپنی مرضی سے جب دل چاہا تب حسبِ ضرورت اور حسبِ ذائقہ استعمال کر لیا۔

31/08/2023

‏‎جانے والو❗تمہیں مبارک ہو
اچھے وقتوں میں جی گئے تم لوگ

*_Inflation_*

تو چاہتا ہے تیری ہر بات پہ وہ ” کُن“ کہہ دے__؟ اُس کے کِس کِس بُلاوے پَر تونے ”لَبَّیٔک“ کَہا...؟
12/01/2023

تو چاہتا ہے تیری ہر بات پہ وہ ” کُن“ کہہ دے__؟
اُس کے کِس کِس بُلاوے پَر تونے ”لَبَّیٔک“ کَہا...؟

09/01/2023

‏اے لوگو! تم سب اللہ کے محتاج ہو، اور اللہ بے نیاز ہے، ہر تعریف کا بذاتِ خود مستحق
سورۃ فاطر آیت نمبر 15

27/12/2022

‏جب کبھی نسوار استعمال کرنے والا شخص بات کرنے سے پہلے منہ سے نسوار پھینکے تو سمجھ جاؤ کہ بات قیمتی ہے
🤧☻

25/12/2022

سخت سردی اور شدید دھند میں بارڈر پر کھلے آسمان تلے ڈیوٹی کرنے والے فوجی جوانوں کو الله پاک اپنی حفظ و امان میں رکھے، آمین 🤲🇵🇰❤️

Address

Faisalabad Road, Sangla Hill
Sangla Hill
39600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Imran Scrape Dealer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz Imran Scrape Dealer:

Share

Category