14/09/2026
آپ لوگوں کو شرم نہیں آتی ایک عاشق رسول کو شہید کردیا سہیل آفردی
وزیراعلی سہیل آفریدی اور کابینہ ارکان کی اشتیاق مرحوم کے اہلخانہ سے ملاقات۔سہیل آفریدی نے مرحوم کے لئے فاتحہ خوانی اور درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔۔۔۔۔۔!!!!