ARQ Bayan Studio

ARQ Bayan Studio Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ARQ Bayan Studio, Real Estate, Ghang Road, Sheikhupura.

❤️ ARQ Bayan Studio ❤️

امن، محبت اور بھائی چارے کے پیغام پر یقین رکھتا ہے۔
ہمارا مقصد نوجوان نسل کو دین کے قریب لانا اور آسان زبان میں اسلامی تعلیمات سمجھانا ہے۔
ہر بیان اور ویڈیو دل کو چھو لینے والا پیغام بن کر نیکی کی طرف رہنمائی کرتا ہے۔

اپ سے گزارش ہے کہ دعوت بھی دیں اپنا سٹیٹس بھی لگائیں اور اس محفل پاک میں شرکت بھی فرمائیں
30/10/2025

اپ سے گزارش ہے کہ دعوت بھی دیں اپنا سٹیٹس بھی لگائیں اور اس محفل پاک میں شرکت بھی فرمائیں

دعوت خاص ہے آپ کا انتظار رہے گا تاریخ 2/11/2025 انشاء اللہ یہ محفل پاک دیکھنے کے لائق ہوگیصرف 3 دن بعد .  . .           ...
30/10/2025

دعوت خاص ہے
آپ کا انتظار رہے گا

تاریخ 2/11/2025
انشاء اللہ یہ محفل پاک دیکھنے کے لائق ہوگی

صرف 3 دن بعد

.
. .

17/10/2025

غزہ کے مظلوموں پر پیر اجمل رضا قادری کا دل دہلا دینے والا بیان

Gaza Bayan 🇪🇭 || Palestine Bayan || Very 😭 Emotional Bayan By Peer Ajmal Raza Qadri ✨

"غزہ کے مظلوموں پر پیر اجمل رضا قادری کا دل دہلا دینے والا بیان!"

"فلسطین کے حق میں پیر اجمل رضا قادری کا زبردست پیغام – امت جاگ جاؤ!"

"جب پیر اجمل رضا قادری رو پڑے… غزہ کے بچوں کا دردناک ذکر"

"غزہ جل رہا ہے! پیر اجمل رضا قادری کا غیرتِ ایمانی سے بھرپور بیان"

"فلسطین کے شہداء پر پیر اجمل رضا قادری کی لرزہ خیز گفتگو – دل ہل جائے گا!"

"Peer Ajmal Raza Qadri’s Emotional Speech on Gaza 💔 | Must Watch!"

"Gaza Main Zulm Ka Khulasa – Peer Ajmal Raza Qadri Ka Rooh Parwar Bayan"

"When Peer Ajmal Raza Qadri Spoke for Palestine – Heart Touching Message"

"Voice for Gaza 🇵🇸 | Peer Ajmal Raza Qadri Ka Dard Bhara Bayan"

"Peer Ajmal Raza Qadri cried for Gaza – Message to the Muslim Ummah!"

Hashtags:

؟

Keywords 🔑
Gaza Bayan
byan
Palestine Bayan
Emotional Bayan
Peer Ajmal Raza Qadri
Gaza Bayan Peer Ajmal Raza Qadri
Palestine bayan peer ajmal raza qadri
Life changing
Heart Touching
Muhammad Ajmal Raza Qadri
gaza and israel war
gaza and israel war updates
gaza and israel war news today
Palestine War
Ajmal Raza Qadri Bayan
Free Palestine
Sad Bayan
Peer Ajmal Raza Qadri about Palestine
peer ajmal raza qadri sad Bayan
Palestine bayan emotional
Israel attacks on gaza
blast on gaza
gaza emotional Bayan

16/10/2025

markezi update

゚viralfbreelsfypシ゚viral
؟

14/10/2025

Field Marshal Asim Munir

゚viralfbreelsfypシ゚viral # ؟

14/10/2025

حافظ سعد حسین رضوی اور انس حسین رضوی ملک چھوڑ کر بھاگ گئے، تحریک لبیک پاکستان کے رکنِ شورٰی کا اہم پیغام۔




؟
゚viralfbreelsfypシ゚viral

Agar kis Bhai ko pta ho k Saad Bhai or Anas Bhai ki khariyat ka to Comments kry proof ke Sath please 🥺🥺😭         ゚viralf...
13/10/2025

Agar kis Bhai ko pta ho k Saad Bhai or Anas Bhai ki khariyat ka to Comments kry proof ke Sath please 🥺🥺😭

゚viralfbreelsfypシ゚viral

13/10/2025

"ماں جی کی فریاد"😭😭😭💔

゚viralfbreelsfypシ゚viral

13/10/2025

‼️‼️ *ایک سوچ*‼️‼️

ابھی بیٹھے بیٹھے جب مارچ کے واپسی کی خبر سنی تو دل بہت پریشان ہوا
کہ منزل پر پہنچے بغیر ہی ہماری بھائیوں کو واپس آنا پڑا
اتنی شہادتوں اور نقصان کے بعد بھی منزل تک نہ پہنچ پائے

منافق حکومت نے کہا تھا کہ اسلام آباد آکر دکھاؤ ۔۔ حکومت اپنے مشن میں کامیاب ہوگئی
ایک ہی لمحے میں اتنی ساری باتیں سوچ میں آئیں اور دل ڈوب سا گیا

پھر اگلے ہی لمحے میرے رب العالمین نے دل میں خیال ڈالا
کہ صلح حدیبیہ کے وقت جب مسلمان بغیر عمرہ کئے واپس آ رہے تھے
تو صحابہ کرام علیہم الرضوان بھی بہت پریشان تھے کہ بغیر عمرہ کیے کیوں پلٹ رہے ہیں
لیکن *حکمِ رسول ﷺ* پر تمام صحابہ کرام نے لبیک کہا

پھر میرے اللہ کا کرم یہ ہوا کہ گلی بار جب صحابہ کرام بیت اللہ تشریف لیکر گئے تو بیت اللہ کے فاتح بن کر
اللّٰہ عزوجل نے انہیں فتح مکہ سے نوازا

اب بھی کوئی لبیک والا پریشان نہ ہو کہ منزل پر پہنچے بنا واپسی ہوئی
میرے رب کا کرم بہت وسیع ہے

اس کے کرم سے مایوسی نہیں
وہ جب *نوازے* ✨ گا تو پچھلا غم بھول جائے گا 😍

ان شاءالله عزوجل آج کے مارچ سے واپسی پر اللّٰه عزوجل نے ہمارے لئے فتح رکھی ہے

نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِیْب 🌹

13/10/2025

..
゚viralfbreelsfypシ゚viral

Address

Ghang Road
Sheikhupura
39350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ARQ Bayan Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category