Chak Maral Welfare Society

Chak Maral Welfare Society welfare society

07/10/2022

چک مرل ویلفیئرسوسائٹی غیر سیاسی، غیر سرکاری اور غیر منافع بخش تنظیم مختلف پہلوؤں سے انسانیت کی خدمت میں مصروف رہے گی

07/10/2022

گروپ میں شامل ان باتوں کا خاص خیال رکھیں
گروپ میں خدمت حلق کے علاوہ کسی اور مو ضوع پر بات چیت نہ کریں۔
لڑائی, جھگڑا, فضول گفتگو ,سیاسی پارٹی بازی اور ذاتی تنقید سے پر ہیز کریں۔
براہ کرم عطیہ کریں
یتیم ، بیوہ خواتین اور روزانہ اجرت والے ضرورت مند ,کمزور مزدور اور نظرانداز لوگوں کی سہولت کے لیےخدمت حلق کے ساتھ مالی مدد کریں ۔تاکہ وہ معاشرےمیں عزت وقارکے ساتھ زندگی گزار سکیں

Address

Chak Maral Teh Pasrur Dist Sialkot
Sialkot
12345

Telephone

+923006195431

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak Maral Welfare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chak Maral Welfare Society:

Share

Category