Al SyeD Marketing

Al SyeD Marketing AL SyeD Marketing is working On Different Housing Projects. Booking & More Inquiries Contact Us. AL SyeD Marketing Working On NOC Approved housing Projects.

🌟𝐖𝐇𝐄𝐑𝐄 𝐕𝐈𝐒𝐈𝐎𝐍 𝐌𝐄𝐄𝐓𝐒 𝐂𝐎𝐍𝐒𝐓𝐑𝐔𝐂𝐓𝐈𝐎𝐍 𝐀𝐍𝐃 𝐈𝐍𝐕𝐄𝐒𝐓𝐌𝐄𝐍𝐓𝐒 𝐁𝐄𝐂𝐎𝐌𝐄 𝐑𝐄𝐀𝐋𝐈𝐓𝐘.𝐋𝐄𝐀𝐃𝐈𝐍𝐆 𝐖𝐈𝐓𝐇 𝐓𝐑𝐔𝐒𝐓, 𝐈𝐍𝐍𝐎𝐕𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍, 𝐀𝐍𝐃 𝐂𝐎𝐌𝐌𝐈𝐓𝐌𝐄𝐍𝐓🌟✨ SyeD Ya...
13/06/2026

🌟𝐖𝐇𝐄𝐑𝐄 𝐕𝐈𝐒𝐈𝐎𝐍 𝐌𝐄𝐄𝐓𝐒 𝐂𝐎𝐍𝐒𝐓𝐑𝐔𝐂𝐓𝐈𝐎𝐍 𝐀𝐍𝐃 𝐈𝐍𝐕𝐄𝐒𝐓𝐌𝐄𝐍𝐓𝐒 𝐁𝐄𝐂𝐎𝐌𝐄 𝐑𝐄𝐀𝐋𝐈𝐓𝐘.𝐋𝐄𝐀𝐃𝐈𝐍𝐆 𝐖𝐈𝐓𝐇 𝐓𝐑𝐔𝐒𝐓, 𝐈𝐍𝐍𝐎𝐕𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍, 𝐀𝐍𝐃 𝐂𝐎𝐌𝐌𝐈𝐓𝐌𝐄𝐍𝐓🌟

✨ SyeD Yasir Hyder Rizvi ✨
𝐂𝐄𝐎 – 𝐀L SyeD Marketing

🏡 DEAL NO. 1 – 150 SQ. YARDS UNIT FOR SALE 🏡✨ Super Corner Unit Available📍 Prime Location in Sector 3 Township (Arif Bui...
13/06/2026

🏡 DEAL NO. 1 – 150 SQ. YARDS UNIT FOR SALE 🏡
✨ Super Corner Unit Available
📍 Prime Location in Sector 3 Township (Arif Builder), Sukkur
✅ All Essential Facilities Available: 🌳 Beautiful Park
🕌 Masjid
🏫 School
🛍️ Commercial Area
🚧 Wide Roads & Modern Infrastructure
✨ And Much More!
💰 Excellent Opportunity for Investment & Living
📍 Location: Sector 3 Township (Arif Builder), Sukkur
📞 For Visit & Further Details Contact:
AL SyeD Marketing
📱 0334-0270907
📱 0315-8808379
"Secure Your Future with a Prime Property Investment Today!" 🏡✨

🏡 AL SyeD Marketing 🏡A Trusted Name in the Real Estate Market✅ Buy, Sell & Rent Properties✅ Residential & Commercial Dea...
12/06/2026

🏡 AL SyeD Marketing 🏡
A Trusted Name in the Real Estate Market
✅ Buy, Sell & Rent Properties
✅ Residential & Commercial Deals
✅ Trusted Investment Consultancy
✅ Professional Real Estate Services
📍 Your Trusted Partner in Property Solutions
📞 Contact Us:
0334-0270907
0315-8808379
AL SyeD Marketing
Turning Your Property Dreams into Reality ✨

12/06/2026

FARHAN ALI WARIS CITY
A Project By 14 Star Builder's & Developer's

صرف 10,000 کی قسط سے 120 گز کا پلاٹ،
پروجیکٹ پر ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ۔
پاکستان کے مشہور و معروف شخصیت سید فرحان علی وارث صاحب کا یہ اپنا پروجیکٹ ۔
نام ہی پروجیکٹ کی ضمانت ہے۔

بکنگ کے لیے آج ہی رابطہ کریں
السید مارکیٹنگ
03340270907 03158808379

🌿 Nature Meets Luxury: Welcome to Your Green SanctuaryTrue premium living isn't just about the structure of your home; i...
11/06/2026

🌿 Nature Meets Luxury: Welcome to Your Green Sanctuary
True premium living isn't just about the structure of your home; it’s about the environment where your children grow and your family thrives. At Zeeshan Living Arena, we have seamlessly integrated high-end architecture with wide, open green spaces and beautifully landscaped parks designed to be your personal daily escape.

Imagine waking up every morning to fresh air, stepping out for a peaceful evening stroll along tree-lined pathways, and watching your kids play safely in a secure, serene environment.

✨ Why Families Are Choosing Our Gated Community:
Lush Parks & Playgrounds: Dedicated, beautifully maintained green areas where your family can relax, exercise, and connect with nature.

Premium Gated Security: Complete peace of mind with 24/7 monitoring and controlled access, allowing you to enjoy nature with total security.

Elite Infrastructure: A sophisticated neighborhood featuring modern underground utilities, wide paved roads, and unmatched community planning.

🏢 Booking Office:
Zeeshan Living Arena, Housing Scheme, Opposite City School, Main Shikarpur Road, Sukkur.

📞 Connect With Our Team to Plan a Visit:

0315-8808379

0334-0270907

03248158322

0307-2377253

Give your family the gift of a healthier, happier lifestyle. Come experience the green side of grandeur this June! 🌅🏡

10/06/2026

سکھر میں اپنے گھر کا خواب... اب بنے گا حقیقت! ✨🏡
کیا آپ بھی سکھر میں اپنا ذاتی گھر بنانے کا سوچ رہے ہیں؟ تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے!

اب مہنگائی کے اس دور میں کرائے کے گھروں کو خیرباد کہیں اور آسان اقساط کے ساتھ اپنے محفوظ مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں۔
🔹 بنگلے کی بکنگ اور تفصیلات کے لیے ابھی رابطہ کریں:
📞 0334-0270907
📞 0315-8808379
📞 0307-2377253
مکمل اور دلچسپ کہانی جاننے کے لیے ریل کو آخر تک لازمی دیکھیں! 🎬👇
Hashtags:

10/06/2026

🏢 OCEAN 99 – Book Your Office Location Today! 🌟
✨ Premium 2, 3, 4 & 5 Bedroom Apartments Available
💰 Booking Starts with Just 20% Down Payment
Easy Payment Plan – 3.5 Years
📍 Prime Location – Scheme 33
✅ Modern Lifestyle
✅ Ideal Investment Opportunity
✅ Secure & Comfortable Living
✅ High-Growth Location
📞 Further Details & Booking:
AL SyeD Marketing
📱 0334-0270907 📱 0315-8808379
Book Now & Secure Your Dream Apartment at OCEAN 99!

اوشین 99 اسکیم 33 کراچی – کامیاب میگا ایونٹ سکھراوشین 99، اسکیم 33 کراچی کے شاندار اور منفرد پراجیکٹ کا کامیاب تعارفی ای...
09/06/2026

اوشین 99 اسکیم 33 کراچی – کامیاب میگا ایونٹ سکھر
اوشین 99، اسکیم 33 کراچی کے شاندار اور منفرد پراجیکٹ کا کامیاب تعارفی ایونٹ آرٹی گریز سکھر میں منعقد کیا گیا، جسے سکھر کے معزز شہریوں، کاروباری شخصیات اور سرمایہ کاروں کی جانب سے بھرپور پذیرائی حاصل ہوئی۔
اس پروقار تقریب میں ڈی سی سکھر جناب نادر شہزاد صاحب، نیو سکھر سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کے اونر جناب اعجاز بلوچ، ذیشان بلڈرز کے اونر جناب فرحان میمن صاحب، السید مارکیٹنگ کے سی ای او سید یاسر حیدر رضوی سفاری ولاز کے اونر حسن میمن صاحب، چیمبر آف کامرس کے نمائندگان اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت فرمائی۔
ایونٹ کے دوران اوشین 99 پراجیکٹ کی تمام خصوصیات، سرمایہ کاری کے مواقع اور مستقبل کے ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں شرکاء کو تفصیلی آگاہی دی گئی۔ سکھر کے شہریوں اور سرمایہ کاروں نے پراجیکٹ میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا اور اس کے منفرد وژن کو سراہا۔ متعدد سرمایہ کاروں نے پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کے لیے اپنی آمادگی ظاہر کی۔
شرکاء کا کہنا تھا کہ اگر اس نوعیت کا جدید اور معیاری پراجیکٹ سکھر میں متعارف کروایا جاتا تو موقع پر ہی بھرپور بکنگ متوقع تھی، جو اس پراجیکٹ کی مقبولیت اور اعتماد کا واضح ثبوت ہے۔
السید مارکیٹنگ کی جانب سے اوشین 99 کی پوری ٹیم کو اس کامیاب ایونٹ پر السید مارکیٹنگ کی طرف سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ان شاء اللہ مستقبل میں اوشین 99 اور السید مارکیٹنگ باہمی اعتماد، جدید پالیسیوں اور بہترین حکمتِ عملی کے ساتھ مزید کامیابیاں حاصل کریں گے۔
AL SyeD Marketing
A Trusted Name in Real Estate Marketing ✨🏡

09/06/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

تمام معزز کسٹمرز، ویورز اور محترم شہریوں!

میں، سید یاسر حیدر رضوی، CEO AL SyeD Marketing، آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آپ کی محبت، اعتماد اور حوصلہ افزائی ہی ہماری کامیابی کا اصل سرمایہ ہے۔

ہماری ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ اپنے تمام معزز کسٹمرز کو بہترین رہنمائی، شفاف معلومات اور قابلِ اعتماد سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کریں۔ آپ کا اعتماد ہمارے لیے ایک امانت ہے، جس کی حفاظت کو ہم اپنی اولین ذمہ داری سمجھتے ہیں۔

ہم آپ سب کو یقین دلاتے ہیں کہ AL SyeD Marketing مستقبل میں بھی اسی دیانتداری، خلوص اور پیشہ ورانہ انداز کے ساتھ اپنی خدمات جاری رکھے گی۔

آپ سے گزارش ہے کہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور کسی بھی رہنمائی یا معلومات کے لیے بلا جھجک ہم سے رابطہ کریں۔

اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت، خوشحالی، عزت اور کامیابی عطا فرمائے۔

والسلام

سید یاسر حیدر رضوی
CEO – AL SyeD Marketing

اوشین 99 (Ocean99) کے مارکیٹنگ ہیڈ جناب عمیر اقبال صاحب اور جناب جنید صاحب کی ذیشان بلڈرز اینڈ ڈویلپرز کے آفس آمد ہمارے ...
08/06/2026

اوشین 99 (Ocean99) کے مارکیٹنگ ہیڈ جناب عمیر اقبال صاحب اور جناب جنید صاحب کی ذیشان بلڈرز اینڈ ڈویلپرز کے آفس آمد ہمارے لیے باعثِ اعزاز رہی۔
ملاقات کے دوران مختلف اہم امور پر نہایت مثبت اور تعمیری گفتگو ہوئی۔
اس خوشگوار موقع پر ذیشان بلڈرز اینڈ ڈویلپرز کے آنر جناب فرحان میمن صاحب نے معزز مہمانوں، جناب عمیر اقبال صاحب اور جناب جنید صاحب کو محبت، عزت اور احترام کی علامت کے طور پر سندھ کی ثقافت اجرک کا تحفہ پیش کیا۔
ہم ان کی تشریف آوری اور قیمتی وقت پر دلی شکریہ ادا کرتے ہیں اور مستقبل میں مزید مضبوط پیشہ ورانہ تعلقات کے لیے پرامید ہیں۔
Zeeshan Builders & Developers
*Building Trust, Creating Futures

AL SyeD Marketing
A Trusted Name in Real Estate Marketing

Address

AL SyeD Marketing Builder's & Developer's Office #2 Arsalan Tower 3 Sector 3 Township Sukkur
Sukkur

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923072377253

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al SyeD Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al SyeD Marketing:

Share

Category