m.shoaib Bhutta

m.shoaib Bhutta entertainment,all local infirmation

03/08/2023

مختصر تھا لیکن بہت خوبصورت دور تھا
‏انشاء اللہ جلد اچھے دن واپس آئیں گے🥰🥰🥰

31/07/2023

باجوڑ_حادثہ😭😭😭😭
زما بابا چا مڑ کڑے۔؟
میرے بابا کو کس نے مارا۔۔۔۔۔۔۔۔؟
اللہ کی قسم اس معصوم آواز نے ایک عرصے بعد خُشک ہوئی آنکھوں کو برسا دیا اور جسم تو کیا روح کو بھی چٹخا کے رکھ دیا۔
پتا نہیں کتنے گھروں میں ایسے بین ہو رہے ہوں گے، پتا نہیں کتنے سہاگ اجڑے ہوں گے، نجانے کتنے خواب بکھرے ہوں گے، نامعلوم کتنی امیدیں ٹوٹی ھوں گی آ خر کب تک یہ بیٹیاں روتی رھے گی کسی کے پاس ھے کوئی جواب ۔

26/04/2023

غار میں غار کھڑو میں کھڑا 🤣🤣

23/04/2023

آ ج کل ملک کے حالات کچھ اس طرح چل رھے ھیں 🤣🤣

23/04/2023

تونسہ شریف
کوٹ قیصرانی 4 نوجوان ڈوب کر جاں بحق۔ دوبھاٸی احمدعلی اور حمادعلی ولد آصف خاں رنجھانی کو بچانے کی کوشش کرنے والےکامران خاں ویلڈر ولد افضل خاں دودا اور غفور خاں اٹامک ملازم ولد سردارخان گلکی گرم آف کے مقام پر سنگھڑ ندی کے گہرے پانی میں ڈوب کر شہید ہو گئے شہیدوں کے جسد خاکی کوٹ قیصرانی پہنچنے پر علاقے کی فضا سوگوار
رب کریم شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ آمین

21/04/2023

Respect❤

20/04/2023

کیا محبت والدین کی خود سوٹ نہیں لیا بچوں کے ہو جائیں بڑھتی مہنگائی نے غریب کی زندگی مشکل کر دی۔اللہ نے جن کو مال دیا غریبوں کے ساتھ تعاون کر کے عید گزاریں۔

20/04/2023

رمضان خان کی کہانی رمضان میرانی کی زبانی

18/04/2023

یہ بھائی جان گراؤنڈ ھے یہاں چیکڑ ھے🤣🤣🤣

16/04/2023

رمضان پتہ نہ اینجھے لفظ کتھوں گول آ ندے😂😂😂😂

16/04/2023

ٹبی قیصرانی بستی پہیڑ کے نزدیک خوفناک حادثہ دو افراد جاں بحق ہوگئے

Address

Post Office Tibbi Qaisrani Tehsil Taunsa Shareef Distt Dera Ghazi Khan
Tibbi Qaisrani

Telephone

+923312323420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when m.shoaib Bhutta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category