On Earth

On Earth ہمارے لیے اللہ ہی کافی ہیں اور وہی بہترین رزق عطا کرنے والا ہے

08/03/2026

Full video dekhne k liye pehly comment ko dekhy us py click kare .














ack Magic
Dark Magic
Black Magic Secrets
Supernatural
Paranormal
Mystery
Horror Story
Scary Story
Creepy Story
Haunted
Spooky
Occult
Magic Ritual
Viral Video
Trending
Mystery Video
Real Black Magic
Black Magic Explained
Dark Arts
Mysterious Stories

06/03/2026

29/12/2025

ایک سال اور گزر گیا
جس میں تم ایک رات بھی بھوکے نہیں سوئے تو اپنے اس عظیم رب کا شکر ادا کرو..

29/12/2025

اتنا ظلم ظلم کرنے والوں کو کفر کردار تک پہنچانا چاہیے کو پھر رائیونڈ آرائیاں گاؤں میں میچ کے دوران جھگڑا ڈنڈوں لاتوں گھونسوں ملوں کا آزادانہ استعمال ویڈیو منظر عام رعام پر آگئی # news

09/12/2025
ڈسکہ گاڑی مین ہول پر گرنے کا معاملہ ،متاثرہ وکیل فرخان زمان چیمہ ایڈووکیٹ نے  کھلے مین ہول کا زمہ دار سی او بلدیہ ڈسکہ ا...
09/12/2025

ڈسکہ گاڑی مین ہول پر گرنے کا معاملہ ،متاثرہ وکیل فرخان زمان چیمہ ایڈووکیٹ نے کھلے مین ہول کا زمہ دار سی او بلدیہ ڈسکہ الفت شہزاد ،سب انجنئیر ڈسکہ اور ٹھیکدار کو قرار دیتے ہوئے ملزمان کیحلاف اندراج مقدمہ۔کیلے تھانہ سٹی ڈسکہ میں درحواست دیدی ،درحواست گزار نے کہا کہ ڈسکہ میں انتظامیہ نام اہل جگہ جگہ کھلے مین ہولز سے لوگ زحمی اور انکی گاڑیوں موٹر سائیکلوں سے حادثات کا شکار ہورہی ہیں لیکن کرپٹ انتظامیہ سی او بلدیہ ڈسکہ و دیگر افسران شہریوں کی تکلیف دور کرنے میں زرہ بھر دلچسپی نہیں رکھتے ،فرخان زمان چیمہ ایڈووکیٹ نے مزکورہ سی او بلدیہ ڈسکہ سب انجنئیر اور ٹھیکیدار کیحلاف فوجداری کاروائی کیساتھ ساتھ حرجانہ کا دعویٰ دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا # #

Address

Daska

Telephone

+923066469002

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when On Earth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to On Earth:

Share