Daliy News

Daliy News all Pakistan New and daliy information

وہاڑی ماچھیوال رجن کالونی 🌟 خوشخبری اہلِ علاقہ 555 ای بی
14/12/2025

وہاڑی ماچھیوال رجن کالونی
🌟 خوشخبری اہلِ علاقہ 555 ای بی

14/12/2025

وہاڑی
کئی سالوں سے قائم شادی ہال گرا دیا گیا فرید جوائے لینڈ شادی ہال سے سرکاری زمین واگزار، غیر قانونی مارکی سیل اسٹے آرڈر ختم ہونے کے بعد ضلعی انتظامیہ، اسسٹنٹ کمشنر، پیرا فورس اور پنجاب پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے شادی ہال اور اس سے منسلک غیر قانونی مارکی کو مکمل طور پر سیل کر دیا۔ بھاری مشینری کے ذریعے تمام ناجائز تعمیرات اور تجاوزات کو موقع پر ہی گرا دیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر نے واضح کیا
کہ سرکاری اراضی پر غیر قانونی تعمیرات کسی صورت برداشت نہیں کی جائیں گی۔ قبضہ مافیا اور ناجائز تجاوزات کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری رہیں گی
رپورٹ حکیم ایم شمعون نزیر کھوکھر انفارمیشن سیکرٹری ینگ جرنلسٹ گروپ ایگزیکٹو ممبر ایمرا رجسٹرڈ وہاڑی پریس کلب وہاڑی

سردیوں کی چھٹیاں: محکمہ تعلیم پنجاب کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری
13/12/2025

سردیوں کی چھٹیاں:
محکمہ تعلیم پنجاب کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

Address

Vehari
Vehari
0707786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daliy News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category