Apna Waqas Jani

Apna Waqas Jani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna Waqas Jani, Real Estate, Mecca.

03/01/2023

کہیں تو بعد میں مجھ سے گلہ نا کرنے لگے
میں بے وفا ہوں سو پہلے بتا رہا ہوں میں 🖤

03/01/2023

جدا ہوئے ہیں بہت لوگ ایک تم بھی سہی 💔

اب اتنی سی بات پہ کیا زندگی خراب کریں 🔥

03/01/2023

اب شرافت نہیں یہ روایت نہیں باقی
ہو کسی کی قدر کسی ایسی عادت نہیں باقی 🍂

03/01/2023

میرا ہو کے بھی وہ غیر کی جاگیر تھا🤨
وہ شخص بھی بلکل خطہ کشمیر تھا😒

03/01/2023

💔کرنا ہے قبول تو کر خامیوں سمیت💔
💔ورنہ نوازش کی ضرورت نہیں مجھے💔

03/01/2023

زلفیں، لباس، ابرو، آنکھیں، کمر، کلائی
دل میں اتر گیا ہے پورا نگار خـــــــانـہ__!!♥️

03/01/2023

❣︎♫︎

دِل اُداس ہو تو دُنیا کی رونقیں زہر لگتی ہیں۔🦋

03/01/2023

الفــــــاظ کی خوبصورتی بن دیکھے
انســـان کا دیــوانہ بنا دیتی ہے :))♥️🌸👀

03/01/2023

یہ #محبت بکاو ہے #جناب ____🙂
#دولت کا انتظام کیجیے__💫🖤

Address

Mecca

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Waqas Jani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category