مقاول زاهد كاكا خيل

مقاول زاهد كاكا خيل مقاولات جبسم بورد دهانات بناء تليس بلاط حداد تنظيف المونيم تكسير و اي حاجه
Telegram
٠٥١٠٦٦٢٧٣٢

24/02/2026

Celebrating my 9th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

12/02/2026

_مقاولات جبسم بورد _ دهانات_ بناء_ تليس _حداد_ المونيم_ بلاط_ تكسير_ و اي حاجه
Telegram
٠٥١٠٦٦٢٧٣٢

11/02/2026

مقاولات جبسم بورد دهانات بناء تليس حداد المونيم تكسير و اي حاجه
Telegram
٠٥١٠٦٦٢٧٣٢

King Of Hearts❤
10/01/2026

King Of Hearts❤

اعلان برائے کا کاخیل سادات گرینڈ جرگہ (خیبر پختونخواہ)السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکاکاخیل سادات و معتقدینِ برادری!ج...
25/08/2025

اعلان برائے کا کاخیل سادات گرینڈ جرگہ (خیبر پختونخواہ)

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

کاکاخیل سادات و معتقدینِ برادری!

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں، چارسدہ میں ہمارے معصوم بھائی اور بہادر وکیل میاں عاصم شاہ کاکاخیل شہید کے ساتھ پیش آنے والا سانحہ نہ صرف ایک خاندان کا دکھ ہے بلکہ پوری قومِ کاکاخیل کے دل کا زخم اور درد ہے۔

اسی پس منظر میں قوم کاکاخیل سادات کا گرینڈ جرگہ منعقد کیا جا رہا ہے، جو قاتلوں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام میں اہم کردار ادا کرے گا۔

📢 بروز اتوار، 31 اگست 2025ء، دوپہر 2 بجے
📍 کاکاخیل گیادرنگ ہال، عُنی خان روڈ، چارسدہ

اپنی شرکت یقینی بنائیں اور اتحاد و اتفاق کا عملی مظاہرہ کریں۔

یہ جرگہ صرف ایک نشست نہیں بلکہ:
⚖️ انصاف کی صدا ہے
🤝 اتحاد کی علامت ہے
💔 سوگوار خاندان کے ساتھ پوری قوم کے کھڑے ہونے کا عزم ہے

ہم خیبرپختونخوا کے ہر معزز فردِ کاکاخیل کو دعوت دیتے ہیں کہ اس تاریخی جرگے میں بھرپور شرکت کریں۔
آئیں! سب مل کر ایک آواز میں یہ پیغام دیں:

"کاکاخیل قوم اپنے شہداء اور مظلوموں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتی بلکہ ایک سیسہ پلائی دیوار ہے۔"

یہ گرینڈ جرگہ قومِ کاکاخیل کے اتحاد، عزت اور انصاف کی جدوجہد میں ایک روشن باب ثابت ہوگا، ان شاءاللہ۔

✍️ کاکاخیل سادات گرینڈ جرگہ (خیبر پختونخواہ)

21/08/2025

Oyee Hoyee😝😝

MaShaAllah Cutest❤❤
30/07/2025

MaShaAllah Cutest❤❤

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مقاول زاهد كاكا خيل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to مقاول زاهد كاكا خيل:

Share

Category