Life With Saad

Life With Saad Sharing my daily life, madrasa moments, adventures, and fun times with friends in Islamabad.

ایسے حالات میں گھبرانا نہیں چاہیے، بس یہ سمجھ لینا چاہیے کہ شاید ملک میں کوئی غیر ملکی ٹیم آئی ہوئی ہے۔ لیکن سوال یہ ہے ...
12/10/2026

ایسے حالات میں گھبرانا نہیں چاہیے، بس یہ سمجھ لینا چاہیے کہ شاید ملک میں کوئی غیر ملکی ٹیم آئی ہوئی ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا کسی ٹیم کی آمد پر پورے شہر کو یرغمال بنانا ضروری ہے؟ عوام کے وقت، روزمرہ کے معمولات اور مشکلات کا بھی کچھ خیال ہونا چاہیے۔
اسلام آباد میں رہنا ہے تو شاید ایسے ٹریفک جام کی عادت ڈالنی ہی پڑے گی، کیونکہ اب یہ بھی روزمرہ کا معمول بنتا جا رہا ہے۔ افسوس! 😐

پیپرز کی مصروفیت میں خود کو بھی وقت دینا بھول گئے تھے، خیر آج بڑے عرصے بعد تصویر لی۔ 📸 📷ATM VLOGS
09/10/2026

پیپرز کی مصروفیت میں خود کو بھی وقت دینا بھول گئے تھے، خیر آج بڑے عرصے بعد تصویر لی۔ 📸
📷
ATM VLOGS

09/10/2026

Sisters are half of the heart ❤️🫶🏻
A sister is a blessing that lasts forever. 💕

24/09/2026

Islamabad’s weather was simply beautiful today, calm, fresh, and peaceful.
A perfect day to enjoy the natural beauty of Islamabad.

ATM VLOGS

19/09/2026

Islamabad’s new project is adding another touch of beauty and modern development to the city. ✨
A beautiful step towards a better and more attractive Islamabad. 🌿🏙️


ATM VLOGS

صرف 10 دن پہلے تک رضا اللہ نے خواب میں بھی نہیں سوچا تھا کہ وہ ٹیسٹ میچ کھیلیں گے، لیکن قسمت نے ایسا موقع دیا کہ اچانک ا...
11/09/2026

صرف 10 دن پہلے تک رضا اللہ نے خواب میں بھی نہیں سوچا تھا کہ وہ ٹیسٹ میچ کھیلیں گے، لیکن قسمت نے ایسا موقع دیا کہ اچانک انگلینڈ پہنچے اور ٹیسٹ الیون کا حصہ بن گئے۔ اپنی صرف چوتھی گیند پر وکٹ لے کر انٹری ہی ایسی دی کہ سب کی نظریں اس نوجوان پر جم گئیں۔ 🔥

پھر بیٹنگ میں جو کیا وہ تو کمال ہی تھا۔ صرف 63 گیندوں پر 81 رنز، 9 چھکے اور جوفرا آرچر کے اوور میں دو چھکے! پہلی ہی ٹیسٹ، سامنے انگلینڈ کے بڑے بولرز، لیکن رضا اللہ نے اعصاب پر مکمل قابو رکھا اور ایسے کھیلے جیسے برسوں سے ٹیسٹ کرکٹ کھیل رہے ہوں۔ 🔥

جس وقت لگ رہا تھا پاکستان شاید 320 تک بھی نہ پہنچ پائے، وہیں 449 رنز بن گئے۔ رضا اللہ نے صرف 81 رنز نہیں بنائے، بلکہ اپنے ٹیلنٹ کا ایسا اعلان کیا ہے جو شاید ہی کوئی بھولے۔ بھائی نے آتے ہی تمانچا مار دیا! ❤️🔥

11/09/2026

اپنے علاقے کو صاف رکھنا صرف اداروں کی نہیں، ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ❤️
یہ چھوٹی سی کوشش بارہ کہو اور سترہ میل کے لوگوں کے نام۔ امید ہے یہ پیغام زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچے گا اور متعلقہ ادارے یہاں ڈسٹ بن نصب کرنے کی طرف بھی توجہ دیں گے تاکہ اس خوبصورت جگہ کو صاف رکھنا سب کے لیے آسان ہو۔


ATM VLOGS Ahmad Rahi Saif Ullah

الحمدللہ ❤️آج Life With Saad کو بنائے ہوئے 5 ماہ مکمل ہوگئے اور اس دوران 650 لوگ اس چھوٹی سی کوشش کا حصہ بن چکے ہیں۔ 🥹❤️...
10/09/2026

الحمدللہ ❤️
آج Life With Saad کو بنائے ہوئے 5 ماہ مکمل ہوگئے اور اس دوران 650 لوگ اس چھوٹی سی کوشش کا حصہ بن چکے ہیں۔ 🥹❤️
یہ کام روزانہ کی بنیاد پر کرنا میرے لیے آسان نہیں، خاص طور پر مدرسے کی مصروف زندگی میں۔ لیکن الحمدللہ جب بھی ویک اینڈ پر تھوڑا سا وقت ملتا ہے، کوشش کرتا ہوں کچھ نیا بناؤں اور اس سفر کو ساتھ لے کر چلوں۔
شاید رفتار تھوڑی سست ہے، لیکن سفر جاری ہے۔ ❤️
آپ سب کی محبت، سپورٹ اور حوصلہ افزائی کا دل سے شکریہ۔
ان شاء اللہ یہ سفر یونہی جاری رہے گا۔ 🤍

ATM VLOGS

06/09/2026

مصر اور عرب کے لوگوں کا قرآن سے یہ شوق اور خوبصورت تلاوت واقعی دل کو چھو لیتی ہے۔ 🤍
اللہ ہمیں بھی قرآن سے ایسی ہی محبت اور تعلق نصیب فرمائے۔ آمین 🤲


ATM VLOGS

Address

Institute Of Islamic Science Islamabad
Sharjah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Life With Saad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share