Mehboob gulzar

Call Directions

Mehboob gulzar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mehboob gulzar, Layyah.
(1)

13/10/2026

اس کے کپڑے اور اس کا حلیہ دیکھ کر مجھے بھی یہی لگا کہ یہ ایک فقیر ہے لیکن یہ اس گاڑی کا مالک نکلا

12/10/2026

ایک باپ اپنے بچوں کو پالنے کے لیے خود پھٹے پرانے کپڑے پہنتا ہے اور وہی اولاد جب بڑی ہو جاتی ہے تو کہتی ہے کہ اپ نے ہمارے لیے کیا ہی کیا ہے

11/10/2026

Top 4 batting spots. Farhan, Maaz and Hassan Nawaz. Who should be the 4th one?

یا اللہ ہم پہ اپنا رحم فرما
10/10/2026

یا اللہ ہم پہ اپنا رحم فرما

10/10/2026

تم زمین والوں پہ رحم کرو اسمان والا تم پہ رحم کرے گا

شاید میری زندگی کی یہ سب سے خوبصورت تصویر ہے کیونکہ بزرگ ہمارے گپیں مار کے گھر واپس جا رہے تھے اور میں نے ان کی تصویر بن...
10/10/2026

شاید میری زندگی کی یہ سب سے خوبصورت تصویر ہے کیونکہ بزرگ ہمارے گپیں مار کے گھر واپس جا رہے تھے اور میں نے ان کی تصویر بنا لی

الحمدللہ میرے گاؤں میں اب بھی ہمارے بڑے کسی کھالے پہ بیٹھ کے گپے مارتے ہیں اور جب دن ڈھلنے لگتا ہے تو گھر جاتے ہیں      ...
10/10/2026

الحمدللہ میرے گاؤں میں اب بھی ہمارے بڑے کسی کھالے پہ بیٹھ کے گپے مارتے ہیں اور جب دن ڈھلنے لگتا ہے تو گھر جاتے ہیں

08/10/2026

یہ بلو رانی جو اپ پیرنی بنی بیٹھی ہے یہ سارے پینڈ کی چھمک چھلو ہوتی تھی ماسی پھتا نے سارا راز کھول دیا

08/10/2026

جو اپ کی قسمت میں نہ ہو وہ اپ کو کبھی نہیں ملتا اس مچھلی اور بطخ کی مثال اپ کے سامنے ہے

اتنی زیادہ گرمی کے موسم میں میں نے اب دھند پہلی بار دیکھی ہے
08/10/2026

اتنی زیادہ گرمی کے موسم میں میں نے اب دھند پہلی بار دیکھی ہے

Address

Layyah

Telephone

+923046838618

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehboob gulzar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share