Nizar khan Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Nizar khan, Immobilier, Democratic Republic of the.

03/08/2024

اپنی آواز مدھم رکھیں اپنے لفظوں میں احترام پیدا کریں تربیت کی پہچان ھے

01/08/2024

جو دل کے سچے ہوتے ہیں وہ اکثر اکیلے ہوتے ہیں

قدر کرنی ہے تو زندگی میں کرو ورنہ چہرے سے کفن اٹہاتے وقت نفرت کرنے والے بھی رو پڑتے ہیں
05/01/2024

قدر کرنی ہے تو زندگی میں کرو
ورنہ چہرے سے کفن اٹہاتے وقت نفرت کرنے والے بھی رو پڑتے ہیں

13/10/2023

زندگی سوچ سمجھ کر گزارو
کیونکہ
جو آج مٹی کے اوپر کرو گے
کل مٹی کے نیچے اس کا حساب بھی دینا پڑے گا !

18/08/2023

یہ ملک لاالہ الااللہ کے نام پر بنا ہے
اور ترقی بھی تب کریگا جب قانون
بھی لاالہ الااللہ کا ہو
بس بات ختم🖐😡

22/07/2023
20/07/2023

ہمیشہ وہ بلندیوں پر ہوتے ہیں
جو خود سے پہلے دوسروں کا سوچتے ہیں-

14/07/2023

د داسی خوشحالئ نہ زان لری وساتئ چی بل تہ پہ 💔 تکلیف ورکولو کی میلاویژی
*نظار*

10/07/2023

نظر اپنی خامیوں پر بھی رکھیں ہمیشہ سامنے والا غلط نہیں ہوتا۔

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Nizar khan publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Nizar khan:

Partager