Hussaini media cell

Call Directions Website Contact the business

Hussaini media cell Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hussaini media cell, Real Estate, BUDGAM KASHMIR, Badgam.

یا اللہ یا محمد یا علی یا فاطمہ یا حسن یا حسین ع
السلام علیک یا مولانا یا صاحب العصر والزمان
this page is only Kashmiri marsiya Kashmiri noha manqabat naat .

خطبہ جمعہ خطیب حجت الاسلام والمسلمین مولانا آغا سید ناصر حسین رضوی صاحب مقام قدیم امام بارگاہ قمرو بیروہ بڑگام
18/11/2026

خطبہ جمعہ
خطیب حجت الاسلام والمسلمین مولانا آغا سید ناصر حسین رضوی صاحب
مقام قدیم امام بارگاہ قمرو بیروہ بڑگام

Aaga jan ♥️♥️
18/11/2026

Aaga jan ♥️♥️

18/11/2026

قم المقدسہ میں آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانیؒ کی عظیم الشان تشییع جنازہ، علماء اور عوام کی بڑی تعداد میں شرکت

قم المقدسہ میں مرجعِ عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ حسین وحید خراسانیؒ کی تشییع جنازہ کا آغاز صبح 9 بجے مسجد فاطمیہ سے ہوا، جس میں عوام، علماء، مراجعِ عظام کے دفاتر کے نمائندوں اور طلابِ حوزہ علمیہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إليه راجعون
17/11/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إليه راجعون

16/11/2026

Aayam fatima zehra sa 😭😭 💔
Days of mourning, sacrifice, and remembrance of the martyrdom of Hazrat Fatima Zahra (SA). 🥀










🥀

🌹 ایامِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا و مجلسِ حسینیؑ 🌹آج بروز اتوار، 15 نومبر 2026 کو مقام سبدن بڈگام میں ایامِ فاطمہ زہرا ...
15/11/2026

🌹 ایامِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا و مجلسِ حسینیؑ 🌹
آج بروز اتوار، 15 نومبر 2026 کو مقام سبدن بڈگام میں ایامِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے سلسلے میں ایک عظیم الشان پروگرام اور مجلسِ حسینیؑ کا انعقاد کیا گیا، جو آل جموں و کشمیر شیعہ ایسوسی ایشن کے صدر مولوی عمران رضا انصاری صاحب کی سرپرستی میں منعقد ہوا۔
اس بابرکت پروگرام میں معروف العلوم اسلامی کے طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر ذاکرینِ کرام نے بارگاہِ اہلِ بیتؑ میں مرثیہ خوانی کی، جبکہ علمائے کرام نے اپنے بصیرت افروز خطابات کے ذریعے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرتِ طیبہ، عظمت، کردار، صبر و استقامت اور تعلیمات پر روشنی ڈالی۔
یہ پروگرام دخترِ رسول حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی پاکیزہ سیرت اور ان کی عظیم قربانیوں کو یاد کرنے کا ایک بہترین ذریعہ ثابت ہوا۔
اللہ تعالیٰ تمام منتظمین، علمائے کرام، ذاکرین اور شرکاء کی اس دینی کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
سلام یا فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
📍 مقام: سبدن بڈگام
📅 تاریخ: 15 نومبر 2026، بروز اتوار

15/11/2026

Live 🔴
ایامِ فاطمیہؑ
شہزادیِ کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی یاد میں ایک بابرکت اور پُرغم پروگرام۔۔
🗓️تاریخ :15 نومبر 2026 بروز اتوار
🕋 بمقام : امام بارگاہ سبدن بڈگام کشمیر
زیر اہتمام ادارہ معارف علوم اسلامی آل جموں وکشمیر شیعہ ایسوسی ایشن
مومنین سے گزارش ہے کہ وہ ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیر کرے
اللہ تعالیٰ ہمیں سیرتِ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے


And
Camera man 📷 عمران حسین


All Jammu And Kashmir Shia Association

Address

BUDGAM KASHMIR
Badgam

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussaini media cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hussaini media cell:

Shortcuts

Share

Category

Nearby realtors & realty services