Mufti Quamruzzama Quasmi

Mufti Quamruzzama Quasmi M***i Quamruzzama Quasmi Official

22/02/2026

الآية: ﴿ وَاعْلَمُوا أَنَّمَا غَنِمْتُمْ مِنْ شَيْءٍ فَأَنَّ لِلَّهِ خُمُسَهُ وَلِلرَّسُولِ وَلِذِي الْقُرْبَى وَالْيَتَامَى وَالْمَسَاكِينِ وَابْنِ السَّبِيلِ إِنْ كُنْتُمْ آمَنْتُمْ بِاللَّهِ وَمَا أَنْزَلْنَا عَلَى عَبْدِنَا يَوْمَ الْفُرْقَانِ يَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعَانِ وَاللَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ﴾.

♦ السورة ورقم الآية: الأنفال (41).

07/07/2025
06/07/2025
حضرت مولانا محمد غلام وستانوی رحمۃ اللہ علیہ: ایک روشن چراغ بجھ گیاانہتائی افسوس اور رنج و الم کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ...
04/05/2025

حضرت مولانا محمد غلام وستانوی رحمۃ اللہ علیہ: ایک روشن چراغ بجھ گیا

انہتائی افسوس اور رنج و الم کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ خادمِ قرآن، مفسرِ قرآن، عاشقِ سنت و علم، حضرت مولانا محمد غلام وستانوی رحمۃ اللہ علیہ اس دارِ فانی سے دارِ بقاء کی طرف رحلت فرما گئے۔ إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔

آپ کی وفات نہ صرف علمی و دینی حلقوں کے لیے بلکہ پوری ملتِ اسلامیہ کے لیے ایک بڑا سانحہ ہے۔ حضرت مرحوم ان شخصیات میں سے تھے جن کی زندگی علم، تقویٰ، اخلاص، اور خدمتِ دین کا مجسم نمونہ تھی۔ انہوں نے اپنی پوری حیات کو قرآن و سنت کی تعلیم، طلباء کی تربیت، اور عوام الناس کی اصلاح میں وقف کر دیا۔۔۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ حضرت وستانوی رحمۃ اللہ علیہ کی مغفرت فرمائے، اُن کے درجات بلند فرمائے، اُن کے پسماندگان، تلامذہ، اور متعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، اور ہمیں بھی ان کی صالح زندگی سے سبق سیکھ کر دین کی خدمت کا جذبہ عطا فرمائے۔۔۔

اللهم اغفر له وارحمه، وعافه واعف عنه، وأكرم نزله، ووسع مدخله، واغسله بالماء والثلج والبرد، ونقّه من الخطايا كما ينقّى الثوب الأبيض من الدنس۔۔۔

07/02/2025
07/02/2025
07/02/2025

Address

Kurudih, Badluchak, Goradih
Bhagalpur
813105

Telephone

+916203289043

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Quamruzzama Quasmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mufti Quamruzzama Quasmi:

Share

Category