Ghulam Mohammed Razvi official

Ghulam Mohammed Razvi official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghulam Mohammed Razvi official, Real Estate, Doda.

04/04/2024

فیضان ریاض جاہل مطلق ہے

28/03/2024

پہلے فتوی دینے کے لیے، مجتہد ہونا شرط تھا، مگر اب اس زمانہ میں کم از کم، فتوی دینے کے لیے، تدریب افتا ضروری ہے، محض درس نظامی میں مہارت، فتوی دینے کے لیے، قطعا کافی نہیں۔

پیغام رضوی

27/03/2024
23/03/2024

Izhar e Taziyat Moulana Abdul Raaheed Nayemi By M***i Ghulam Muhammad Razvi

21/03/2024

تحریف قرآن کی نئ واردات

21/03/2024

گستاخ رسول کو جواب

21/03/2024

تمام حضرات پوری ویڈیو دیکھ لیں

21/03/2024
20/03/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ہم تمام اہل ایمان کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اپنے مال کو خرچ کرکے جامعہ فاطمۃ الزہرا رضا آباد آبلی ماسری تحصیل گندنہ ضلع ڈوڈہ کو اس مقام تک پہنچایا کہ ایک منزلہ وسیع عمارت تیار ہوچکی ہے. اور 100کے قریب لڑکیاں زیر تعلیم ہیں...
اب اس سال بلڈنگ کی دوسری منزل کا کام شروع ہونے جارہا ہے جس میں سب پہلے 110 فٹے ٹین Teen ضرورت ہے جس کی قیمت تقریباً 165000ایک لاکھ پینسٹھ ہزار روپے بنتی ہے اور کل بلڈنگ دوسری منزل کا خرچہ 15لاکھ تک ہوسکتا ہے...

اور لڑکیوں کے رہن سہن اور تعلیم پر سالانہ تقریباً بیس 20 لاکھ سے زائد خرچہ ہے...
*اس لیے آپ سے گزارش ہےکہ
رمضان المبارک کے متبرک ایام میں کہ مدرسہ کی بھر پور معاونت فرماکر اللہ تعالیٰ کے دربار میں اجر عظیم پائیں*...

دعاگو :صدر انتظامیہ کمیٹی جامعہ فاطمۃ الزہراء رضا آباد آبلی ماسری تحصیل گندنہ ضلع ڈوڈہ...
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
Acont numbar
JAMIA FATIMA TUZ ZAHRA
0995010100000037
IFSC COD JAKA0GUNDNA

Contact number 9018927002 +8493020561

Address

Doda

Telephone

+919018927002

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulam Mohammed Razvi official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghulam Mohammed Razvi official:

Share

Category