Faizan Sultani official

Faizan Sultani official TLP lover's

21/11/2021

💯

06/11/2021

محب وطن پاکستانیوں سے گزارش ہے جو صحافی ٹی وی پر بیٹھ کر مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں عوام کو گمراہ کررہے ہیں ہمارے 50 بندے شہید ہوۓ کسی صحافی نے ایک جملہ نہیں کہا اور حکومت نے4 معاہدے توڑے انھوں نے ایک پروگرام نہیں کیا مذہب کو ہی استعمال کر کے مسلمانیت کے خلاف بھونک رہے ہیں خاص کرکے ارشاد بھٹی، کاشف عباسی ،منیب فاروق، سلیم صافی،اور جاوید چوہدری ان کی معلومات اکٹھی کی جائیں فواد انکا سردار ے اور یہ ایک ٹولہ ے جو ہر وقت مزہب و عقائد کے خلاف بکواسات کرنے کی نئ سے نئ چال چلتا ہے۔۔جبکہ اسلام اپنی پاور رکھتا ہے ۔۔۔ہمیشہ باطل ہی مٹا ے اور مٹتا رہے گا ان کا آپریشن ہونا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔sultani

06/11/2021

یاد رہے آج کے بعد لفظ کالعدم استعمال نہیں کیا جاسکتا۔

شر پسند عناصر کے لیے اہم اطلاع

دنیا کے اندر انوکھی ریاست کے دو انمول بے اختیار صدر اور وزیر اعظم 🙆‍♀️🙆‍♀️نا پیٹرول سستا کرنے کا اختیارنا چینی سستی کرنے...
06/11/2021

دنیا کے اندر انوکھی ریاست کے دو انمول بے اختیار صدر اور وزیر اعظم 🙆‍♀️🙆‍♀️
نا پیٹرول سستا کرنے کا اختیار
نا چینی سستی کرنے کا اختیار
نا سبزی فروٹ سستا کرنے کا اختیار
نا ضروری اشیاء خورد و نوش پر سبسڈی دینے کا اختیار
نا ٹریفک حادثات پر ہلاکتوں کا نوٹس
نا دنیا میں کسی میڈیا میں کوریج
نا دنیا میں اپنی ریاست کی سفارتکاری کی ٹینںشن
نا ٹیکس لگانے اور نا ختم کرنے کا اختیار

عوام بھوک سے بلک کر مرے کوئی پرواہ نہیں

بس دھول اڑاتی لال بتی والی گاڑی ٹوووووووں ٹووووووں کے ساتھ دعوتیں، نیازیں اور فاتحہ خوانی کا اختیار انہی کے پاس ہے۔۔۔
ہنساں نی جوڑی ایک اندھا اک کوڑی🤦‍♀️🤦‍♀️

برسوں سے کشمیر کی پہچان کے بجائے۔ ۔نام اختتامی۔۔ہیرو

05/11/2021

قومی اسمبلی میں ہلچل
یہاں تقاریر اور انگھوٹھے لگانے نئ آئے۔۔۔
عوام نے ووٹ کاسٹ کیا
ہم یہاں پہنچے اب عوام ہمارے گریبان پکڑے گی۔۔۔

03/11/2021

فواد چوہدری اور ہوش کے ناخن لے۔۔۔۔۔۔۔۔
ساتھ ہی ساتھ سوشل پر آوارہ گمراہ کن لبرل خلاف پوسٹ کر کے جانوں کا زائع ہونا اور اپنے مفاد کے لئے لوگوں کی جان اور ہمدرد بننے والے دو دو گھونٹ شرم کا جام پئیں اور اپنی زبانوں کو قابو میں رکھیں یا کٹوا دیں۔۔۔فسادی لبرل

02/11/2021

اپڈیٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اکثر وہ کم ظرف لوگ جو فواد کی طرح ہر جگہ اپنی چول مارتے تھے کے اپنے مفاد کے لئے جانوں کو زائع کیا ان چولوں کی نظر آج کا بیان سن کر ڈوب مرو۔۔

بھارت سے فنڈنگ کا الزام لگانے والا بھی آج اپنے وزراء کے اس بیان کی وجہ سے بیغیرتی چھوڑ کر شرم سے ڈوب مرے۔۔۔۔۔۔۔ڈبو

02/11/2021

*تاریخ خود کو دوہراتی ہے.* ۔

تاجدارِ ختم نبوت

01/11/2021

حق کی فتح مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حق کی آواز ہمیشہ بلند ہوتی رہے گی

01/11/2021


مفتی منیب الرحمان صاحب
بڑوں کی شفقت سر پر ہو تو
معاملات کبھی خراب نہیں ہوتے
آپ نے ہر موقع پر افہام و تفہیم کے ساتھ معاملات کو حل فرمایا
اللہ کریم آپ کا سایہ تادیر اہلسنت پر قاٸم و داٸم فرماۓ
آمیـــــــــن ثم آمین

28/10/2021

‏شاہوں کے تکبر سے بھی دب کر نہ رہا میں,
آخر کس بارگاہِ خاص کا گدا ہوں میں🌸

28/10/2021

عشق کے ساتھ طاقت مقابلہ نئ کر سکتی اور یہ حقیقت ہے
👇👇👇👇👇👇👇👇👇💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻

Address

Khaira

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizan Sultani official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category