Azhar Miyan official

Azhar Miyan official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azhar Miyan official, Real Estate, goregaon, Mumbai.

19/06/2023
04/09/2022

Islamic thaughts 🥀❤️🤲

02/09/2022

Ilm e den sekhna farz hai

28/07/2022


assalamu alaikum warahmatullah
پیدل حج کرنے کاحکم

سوال---------
اگر کوئی شخص ہندوستان کے کسی خطہ سے آج کے اس ہائی فائ دور پیدل حج کرنا چاہتا ہو جبکہ اس کے پاس حج سفر کے تمام وسائل موجود ہو ں یعنی ہوائی جہاز سے وہ سفر کر سکتا ہو اور اسکے علاوہ حج کے تمام اخراجات اور اسکا کاروبار بھی ہو اور اسکے جانے کے بعد بظاہر اسکے کاروبار پر اثر بھی پڑنے کا اندیشہ ہو صرف اس وجہ سے کے پیدل حج کرنے سے زیادہ ثواب حاصل ہوگا تو کیا ایسے شخص کو پيدل حج کرنا چاہیے یا نہیں اور کیا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پیدل حج کرنے کی زیادہ فضیلت بیان کی ہے
====={================================
جواب---------
صورت مسئولہ میں پیدل حج پر جانا جائز ہے بشرطیکہ شہرت اور نمود نمائش مقصود نہ ہو ۔ لیکن یہ سنت نہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ پیدل حج کیا اور نہ ہی پیدل حج کرنے کی ترغیب دی ہے ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے دشوار کاموں سے منع فرما یا ہے
------------------------------------------------------------------------------
حدیث پاک میں ہے

"عن أنس قال: نذرت امرأة أن تمشي إلى بيت الله، فسئل نبي الله صلى الله عليه وسلم عن ذلك؟ فقال: «إن الله لغني عن مشيها، ‌مروها فلتركب."
رمذی شریف،111/4،شركة مكتبة ومطبعة مصطفى البابي الحلبي - مصر)

"عن عائشة، أن النبي صلى الله عليه وسلم دخل عليها وعندها امرأة، قال: «من هذه؟» قالت: فلانة، تذكر من صلاتها، قال: «مه، عليكم بما تطيقون، فوالله ‌لا ‌يمل ‌الله ‌حتى ‌تملوا."

(بخاری شریف ،باب احب الدین الی اللہ عزوجل ادومه،17/1،السلطانية)

فقط واللہ اعلم

20/07/2022

Main gulame mustafa hun

Address

Goregaon
Mumbai
400072

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azhar Miyan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azhar Miyan official:

Share

Category