HAFIZ DANISH AHMAD DAR

Call Directions Contact the business

HAFIZ DANISH AHMAD DAR 🕋 دینِ اسلام — میری زندگی کا راستہ
📖 قرآن و سنت سے محبت
🌙 دین سیکھیں، دین پھیلائیں
🤲 اللہ کی رضا ہی اصل کامیابی ہے
(3)

_جب دنیا بوجھ بن جائے،_ *_تو اپنے دل ڪو اللہ ڪے سہارے سے سڪون دو_😊🌷*
14/10/2026

_جب دنیا بوجھ بن جائے،_
*_تو اپنے دل ڪو اللہ ڪے سہارے سے سڪون دو_😊🌷*

14/10/2026
14/10/2026

نماز عشاء باجماعت پڑھنے والوں کو میری طرف سے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

14/10/2026

نماز عصر باجماعت پڑھنے والوں کو میری طرف سے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

> *غمگین لوگوں سے کہہ دو کہ* *🪷اللّٰہ کے راستے بہت وسیع ہیں، نہ کوئی غم ہمیشہ رہتا ہے، اور نہ کوئی تکلیف ہمیشہ رہتی ہے**...
14/10/2026

> *غمگین لوگوں سے کہہ دو کہ*
*🪷اللّٰہ کے راستے بہت وسیع ہیں، نہ کوئی غم ہمیشہ رہتا ہے، اور نہ کوئی تکلیف ہمیشہ رہتی ہے*
*🪷آسمان سے کبھی ناکامی کا پیغام نہیں آتا، کبھی بھی نہیں، آسمان سے ہمیشہ ایک یقین دہانی آتی ہے کہ*
*🌹"غم نہ کرو، بے شک اللہ تمہارے ساتھ ہے"*

14/10/2026

🌸🤍 *اللّٰہ کی رحمت پـر اتنـا یقیـن رکھیـں...!!* 🤍🌸

*کہ دیـر ہونـے پـر بھـی دل مایـوس نـہ ہـو...!!* 🥹❤️

*کیونڪہ اللّٰہ ڪے فیصـلے ہمیشـہ آپ ڪے حـق میـں بہتـریـن ہوتـے ہیـں...!!* ✨🤍

14/10/2026

*_"رجــوع" اور "عـــروج" مــیں چــاروں حــروف ایــک جیـســـے ہـیــں۔۔_🫰🏻🫠*👀

*_بـــس تــم اپنــے `رب` کـــی طــرف "رجــوع" کــرو وہ تمــہیـں "عـــروج" دے گــا!!_*🩷🌈🔐

14/10/2026

*مجھ سے جڑا ہر شخص بس اپنی خوشی چاہتا ہے*
*میں اگر اداس بھی ہوں تو یہ بس میرا مسئلہ ہے🍁🥹*

14/10/2026

*کچھ زخم آنکھوں میں آنسو نہیں*
*روح میں خاموشی چھوڑ جاتے ہیں*🥀🖤

Address

Bugroo
Srinagar
193411

Telephone

+917006511284

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAFIZ DANISH AHMAD DAR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HAFIZ DANISH AHMAD DAR:

Shortcuts

Share