Jamia Nurulbanat & Academy supaul

Jamia Nurulbanat & Academy supaul Nursery To 10th & Deeniyaat To Bukhari Sharif

02/06/2026
12/05/2026

جامعہ نورالبنات ضلع سوپول ۔جس میں تقریباً 80/بچیاں بہترین اور پر سکون ماحول میں تعلیم حاصل کر رہی ہیں ۔فی الحال عربی دوم تک کی طالبہ الحمدللہ موجود ہیں ۔
آٹھ کلاس روم ہیں
لیکن کوئی اجتماعی عبادت گاہ نہیں ہے جس کی وجہ سے بچیوں کی نماز اور دیگر عبادات میں کافی دقت ہوتی ہے ۔
فی الحال اللہ تعالی پر اعتماد کرتے ہوئے قرض لے کر جماعت خانہ کی تعمیر شروع کردی گئی ہے
آپ تمام اہل خیر سے گزارش ہے اس عظیم الشان کام میں 100/200روپیہ دے کر عنداللہ ماجور ہوں
Phonepay no.9570608036

20/03/2026

Address

Supaul Basbitti Road Ward No. 19 Dist. Supaul
Supaul
852131

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Nurulbanat & Academy supaul posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category