Al Murtaza public school zahoor market basti qazi road karor layyah

Al Murtaza public school zahoor market basti qazi road karor layyah Zahoor Market Near Basti Qazi Karor lal eson

02/04/2025
*بے زبان پرندے گرمیوں میں آپ کی چھوٹی سی نیکی کے منتظر ہیں۔*
28/05/2024

*بے زبان پرندے گرمیوں میں آپ کی چھوٹی سی نیکی کے منتظر ہیں۔*

السلام علیکم( پیغام زندگی )*جب انسـان کچھ بُــرا کرتا ہــے۔ تو دائیــں بائیــں آگـــے پیچھـــے اچھــی طرح دیکھ لیتا ہـــ...
14/03/2024

السلام علیکم
( پیغام زندگی )
*جب انسـان کچھ بُــرا کرتا ہــے۔ تو دائیــں بائیــں آگـــے پیچھـــے اچھــی طرح دیکھ لیتا ہـــے بس اوپــر نہیـــں دیکـھتا ( اللّٰه رب العزت کی طرف)••••*

30/12/2023

محکمہ سکول ایجوکیشن نے موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیا
پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 9 جنوری 2024ء تک ہونگی، نوٹیفیکیشن
پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 10 جنوری بروز بدھ کو کھلیں گے، نوٹیفیکیشن

المرتضی پبلک سکول ظہور مارکیٹ نزد بستی قاضی

04/12/2023

سنیے سٹوڈنٹ کے بہانے

28/09/2023

سرکار دو جہاں کا صدقہ ہے
یہ زندگی چل رہی ہے 🌹

27/09/2023

وزیر اعلی پنجاب کا صوبے بھر میں جمعرات سے اتوار تک عید میلاد النبی اور آشوب چشم کے باعث سرکاری اور پرائیویٹ سکولز میں تعطیلات کا اعلان
سوموار کو دوبارہ سکول اوپن ہوں گے۔۔
منجانب پرنسپل المرتضی پبلک سکول ظہور مارکیٹ نزد بستی قاضی

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘Best photo of the day 😘
22/08/2023

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘
Best photo of the day 😘

20/08/2023

محترم والدین اسلام علیکم
سب والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ انشاءاللہ 21 اگست بروز سوموار المرتضی پبلک سکول اوپن ہوگا سکول ٹائمنگ
اسمبلی 7.30
چھٹی 1.00
جمعۃ المبارک 11.30

Address

Talwandi Bhai

Telephone

+923016500185

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Murtaza public school zahoor market basti qazi road karor layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Murtaza public school zahoor market basti qazi road karor layyah:

Share

Category