𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐒𝐲𝐞𝐝 𝐀𝐛𝐮𝐥 𝐇𝐚𝐬𝐬𝐚𝐧 𝐍𝐚𝐣𝐚𝐟𝐢

  • Home
  • Iraq
  • Najaf
  • 𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐒𝐲𝐞𝐝 𝐀𝐛𝐮𝐥 𝐇𝐚𝐬𝐬𝐚𝐧 𝐍𝐚𝐣𝐚𝐟𝐢

𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐒𝐲𝐞𝐝 𝐀𝐛𝐮𝐥 𝐇𝐚𝐬𝐬𝐚𝐧 𝐍𝐚𝐣𝐚𝐟𝐢 Islamic information k Leye follow kreen

ان شاءاللہ
11/07/2024

ان شاءاللہ

إن شاءالله
28/05/2024

إن شاءالله

10/05/2024
02/05/2023

Asalm o alikum
Marai Facebook MN lest full ha plz ap mujy Mary page pr follow kreen
Link nichy deya ja raha ha jazak allah

https://www.facebook.com/aghanajafi110?mibextid=ZbWKwL

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میری فیسبک میں فرینڈ لسٹ مکمل ہو چکی ہے لہذا میرے فیس بک پیج کو لائک اور فالو کریں اور سب کے ساتھ شیئر بھی کریں لنک نیچے دیا جا رہا ہے
جزاک اللہ
https://www.facebook.com/aghanajafi110?mibextid=ZbWKwL

Islamic information k Leye follow kreen

02/05/2023
05/02/2023

شب ولادت امیر کائنات حرم امام علی ع

اک روز کہ جب دار و دھر کانپ رہے تھےحیوان کجا جن و بشر ھانپ رہے تھےگرداب رواں صحنِ حرم درد زدہ تھاہر شخص کا منہ حیرتِ پیہ...
05/02/2023

اک روز کہ جب دار و دھر کانپ رہے تھے
حیوان کجا جن و بشر ھانپ رہے تھے
گرداب رواں صحنِ حرم درد زدہ تھا
ہر شخص کا منہ حیرتِ پیہم سے کھلا تھا
اک نور کا گردوں تھا سرِ ارضِ مقدس
اک شیر کی آمد کا اثر بول رہا تھا
جب باب کو دیکھا تو وہاں قفل پڑا تھا
دیوار کو دیکھا جو تو در بول رہا تھا
کعبے کی دراڑوں نے بتایا تھا سبھی کو
ایمان کے مالک کا ہنر بول رہا تھا
ایمان کی دیوی نے کہا پالنے والے
امداد کرو درد میں سنبھالنے والے
اک نور کی آمد تھی کہ در کانپ رہا تھا
کعبے کے ہر اک بت کا جگر کانپ رہا تھا
پھر فرش سے اک نور اٹھا عرش پہ پہنچا
اک عرش کا باسی تھا جو اس فرش پہ پہنچا
اس نور کی آمد سے دھوئیں چاک ہوئے تھے
فرحت سے نہاں صاحبِ لولاک ہوئے تھے
اک شیر کی بیٹی تھی وہی بنتِ اسد تھی
کعبے میں گئی لوٹی تو وہ ام اسد تھی
حیدر کی ولادت کی ثمر پھیل گیا تھا
کعبے پہ ولایت کا اثر پھیل گیا تھا

Address

Najaf
Najaf

Telephone

+923371412566

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐒𝐲𝐞𝐝 𝐀𝐛𝐮𝐥 𝐇𝐚𝐬𝐬𝐚𝐧 𝐍𝐚𝐣𝐚𝐟𝐢 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐒𝐲𝐞𝐝 𝐀𝐛𝐮𝐥 𝐇𝐚𝐬𝐬𝐚𝐧 𝐍𝐚𝐣𝐚𝐟𝐢:

Share

Category