M Yaseen Qadri

M Yaseen Qadri mulla janral store Gujjar Garhi bhari cham malakand road near Danish public school and college

03/05/2026
19/06/2025

علی کے چاہنے والوں کے دل کالے نہیں ہوتے
جہاں نور_ ولایت ہو وہاں تالے نہیں ہوتے

علی زادوں نے بتلایا تحفظ کر کے عثماں کا
جو رکھیں بغض عثماں سے علی والے نہیں ہوتے

سرِ غار آپ کے دشمن ہوے خود سے مخاطب یوں
اگر ہوتے یہیں دونوں تو یہ جالے نہیں ہوتے

صحابہ سے عداوت بغضِ حیدر کی نشانی ہے
علی کے وہ کسی صورت بھی متوالے نہیں ہوتے

علی کے پیار نے ( ) جِلا بخشی ہے ایماں کو
بھٹکتے ہیں وہ حیدر کے جو سنبھالے نہیں ہوتے

19/06/2025

16/06/2025

16/06/2025

30/05/2025

30/05/2025

Address

Malaysia
Sempurna

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Yaseen Qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category