16/10/2026
ایبٹ آباد میں HillCrest Residences کا تعمیراتی کام کس مرحلے پر ہے؟
اس سائٹ واک تھرو میں Astral Constructors کے کنسٹرکشن مینیجر آپ کو ہِل کریسٹ ریزیڈنسز پر فاؤنڈیشن کے مرحلے کا جائزہ دے رہے ہیں۔ رافٹ پر سریے کا جال بچھایا جا چکا ہے، کنکریٹ پورنگ جاری ہے اور بھاری مشینری زمین کو ہموار اور تیار کر رہی ہے۔
مضبوط بنیاد ہی عمارت کی پائیداری طے کرتی ہے۔ اسی لیے HillCrest Residences میں ہر مرحلہ اعلیٰ معیار کے مطابق تجربہ کار ماہرین کی نگرانی میں مکمل ہو رہا ہے، اور ہم ہر پیش رفت خریداروں اور سرمایہ کاروں کے ساتھ شیئر کررہے ہیں۔ یوں ایبٹ آباد کا سب سے بہترین رہائشی اور کمرشل منصوبہ اپنی تکمیل سے قریب تر ہوتا جارہا ہے۔
سائٹ وزٹ کی اپائنٹمنٹ اور منصوبے سے متعلق معلومات کے لیے ہل کریسٹ ریزیڈینسز سے رابطہ کریں
سیلز آفس: 923221411222+ / 923221410222+
واٹس ایپ: 923221416222+