13/04/2024
ہائے وہ وقت کہ تاری تھی محبت ہم پر 🤧
ہم بھی چونک اٹھتے تھے ایک نام سے پہلے پہلے 😖
ہم بھی سوتے تھے کوئی یاد سرھانے رکھ کر 😪
ہاں مگر گردشِ ایام سے پہلے پہلے 😓
😓𝐉𝐀𝐍𝐈𝐈💔𝐖𝐑𝐈𝐓𝐄𝐒🥹✍️
بیٹھے بٹھائے یوں کبھی ، آیا تیرا خیال��
ہم لاکھ غمزدہ تھے ، مگر مسکرا دیئے ...��
��
Alipur
Be the first to know and let us send you an email when 𝙅𝘼𝙉𝙄𝙄 𝙒𝙍𝙄𝙏𝙀𝙎 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.