meher ul Quran online Quran study

meher ul Quran online Quran study meher ul Quran

09/03/2025
08/03/2025

🕋مہرالقرآن آن لائن قرآن اکیڈمی🕌
🌹خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْاٰنَ وَعَلَّمَه🌹
(تم میں سےبہتر وہ ہے جو قران پاک سیکھےاورسکھائے)
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہم آپکو اور آپکے بچوں کو تجویدکےساتھ آن لائن قرآن کریم پڑھائیں گے
اوراسکےساتھ👇
1️⃣قرآن کریم حفظ؛ناظرہ
2️⃣تفسیرالقرآن۔احادیث مبارکہ
3️⃣نورانی قاعدہ
4️⃣مکمل نماز؛نمازکاطریقہ
5️⃣ 6کلمےسنت وآداب
6️⃣مسنون دعائیں۔فقہی مسائل
🌹♥️Meher ul Quran♥️🌹
🇵🇰Online Quran Academy🇵🇰
Assalam o Alaikum
i,am Online Quran teacher Good news for Muslims living in Pakistan🇵🇰Saudi Arabia🇸🇦America🇺🇸Canada🇨🇦Australia 🇦🇺London🇦🇮and around the world❤️❤️You and your family's children can learn Quran kreem
please contact me WhatsApps number
👇
03015196498📲
Skype id-meher7864
🌹Qare safeer Ahmed🌹

30/07/2024

قل جاالحق وزھق الباطل ان الباطل کان زھوقا
یہ بات واضح ہے جو بھی طاغوتی طاقتیں اسلام سے ٹکراتی ہیں اللہ پاک ان کو نیست و نابود فرما دیتا ہے زمانہ قدیم میں اس کی بے شمار مثالیں موجود ہیں اور زمانہ قریب کو دیکھیں تو ایسے خنزیر صفت لوگوں نے اسلام و ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ڈاکہ ڈالنے کی ناپاک جسارت کی اور عاشقان رسول کا ناحق خون بہایا ان سب کا انجام کیا ہو رہا سب کے سامنے ہے اور ابھی جو درندہ صفت لوگ قادیانیوں کے حمایتی خود کو مسلمان بھی کہ رہے اور قادیانیوں کی حمایت میں کمر بستہ ہیں وہ اپنی زبان کو لگام دیں اور ان لوگوں کے انجام سے عبرت حاصل کریں جنہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ختم نبوت پر ڈاکہ ڈالنے کی ناپاک جسارت کی اور عاشقان رسول کا ناحق خون بہایا اگر تم لوگ اپنے اس فعل قبیح سے باز نہیں آتے تو تم بھی اپنے انجام کا انتظار کرو

09/07/2023

Address

Fateh Jang
Attock

Telephone

+923015196498

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when meher ul Quran online Quran study posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to meher ul Quran online Quran study:

Share

Category