BAGH LAND ZONE

BAGH LAND ZONE Information about transfer of property, Attorney power, Gifts, Sale deeds, Agreements, transfer fee & sale and purchase of property. in BAGH AJK

18/04/2026
*Product Name*: Women's Casual Analogue Watch, Pack Of 4*Product Description*: Women's Wrist Watch*Product Details*:•  M...
10/12/2023

*Product Name*: Women's Casual Analogue Watch, Pack Of 4
*Product Description*: Women's Wrist Watch
*Product Details*:• Material: Rubber
• Product Type: Watch
• Watch Case Shape: Round
• Details: Strap Material: Rubber, Movement: Quartz
• Display Format: 12-Hour Format
• Package Includes: 4 x Watch
• Note: There might be an error of 1-3 cm due to manual measurement, and slight color differences may occur as a result of varying lighting and monitor effects.
• Product Code: MZ46300127MSKSH

*Product Name*: 3 Pcs Crystal Cotton Printed Double Bedsheet*Product Description*: Add Elegance To Your Bedroom With The...
10/12/2023

*Product Name*: 3 Pcs Crystal Cotton Printed Double Bedsheet
*Product Description*: Add Elegance To Your Bedroom With The Latest Bedding Collection
*Product Details*:• Fabric: Crystal Cotton
• Double Bed Size
• Pattern: Printed
• Package Include: 1 x Sheet (90 x 95 Inches), 2 x Pillow Covers (19 x 29 Inches)
• Note: There might be an error of 1-3 cm due to manual measurement, and slight color differences may occur as a result of varying lighting and monitor effects.
• Product Code: MZ3307451ABHC

25/07/2023

پراپرٹی کی خرید وفروخت پر نئے ٹیکس کا شیڈول جاری

مالی سال 2023 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا عمل یکم جولائی 2023 سے شروع ہوگا اور آخری تاریخ 30 ستمبر 2023 مقرر کی جائے گئی جس میں بعد ازاں متوقع توسیع بھی ہو گی!

اگرچہ فنانس ایکٹ 2023-24 کے تحت انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں کئی اہم ترامیم کی گئی ہیں، لیکن تین اہم ترین ترامیم کا خلاصہ درج ذیل ہے۔

سیکشن 231AB میں ابتدائی ترمیم کے مطابق، یکم جولائی 2023 سے تمام بینکوں کو NON-ATL افراد سے ایک دن میں 50,000 روپے سے زائد رقم نکلوانے پر 0.6 فیصد ایڈوانس انکم ٹیکس وصول کرنا ہوگا۔

دوسری ترمیم سیکشن 236C کے تحت ATL میں شامل غیر منقولہ جائیداد فروخت کرنے والے افراد کے لیے ایڈوانس انکم ٹیکس کی شرح 2 فیصد سے بڑھا کر 3 فیصد کر دی گئی ہے اور NON-ATL افراد کے لیے یہ شرح 4 فیصد سے بڑھا کر 6 فیصد کر دی گئی ہے۔

سیکشن 236C میں سب سیکشن 2A بھی متعارف کروائی گئی ہے! جس کے مطابق وہ افراد جو 2.5 کروڑ روپے سے زائد کی غیر منقولہ جائیداد فروخت کرنا چاہتے ہیں، اور اگر مذکورہ جائیداد پر سیکشن 7E انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کا اطلاق ہوتا ہے، تو پہلے اُنہیں سیکشن 7E کے تحت 2.5 کروڑ روپے سے زیادہ کی غیر منقولہ جائیداد پر 1 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہو گا اور ادائیگی کا ثبوت لازمی طور پر بوقت رجسٹری سب رجسٹرار کو فراہم کرنا ہو گا۔

تیسری ترمیم سیکشن 236K کے تحت ATL میں شامل غیر منقولہ جائیداد خریدنے والے افراد کے لیے ایڈوانس انکم ٹیکس کی شرح کو 2 فیصد سے بڑھا کر 3 فیصد کر دیا ہے اور NON-ATL افراد کے لیے یہ شرح 7 فیصد سے بڑھا کر 10.5 فیصد کر دی گئی ہے جب کہ ہر خریدار پر پہلے سے یہ شرط لازم ہے کہ وہ سیکشن 75A کے تحت 50 لاکھ روپے سے زائد کی غیر منقولہ جائیداد خریدتے وقت بینکنگ ٹرانزیکشن کے ذریعے بائع کو رقم ادا کرنے کا پابند ہو گا۔

30/06/2023

Newsway Nigeria News Portal. Everyday and up-to-date happenings within and outside Nigeria.

*ٹھہرا ہوا پانی دَلدل میں بدل جاتا ہے،* *اپنے مَقصد کے حصول میں مَت رکیں*
19/04/2023

*ٹھہرا ہوا پانی دَلدل میں بدل جاتا ہے،*
*اپنے مَقصد کے حصول میں مَت رکیں*

19/04/2023

‎اللہ کرے کہ ہماری قبریں ہمارے بستروں سے زیادہ آرام دہ ہو ں❤️
‎ (آمین)

Address

Bagh AJK
Bagh
12500

Telephone

+923445809088

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BAGH LAND ZONE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category