14/09/2023
گوہر ہاوسنگ ایونیو (پرائیویٹ )لمیٹڈ کی جانب سے
محفل ِ پاک بسلسہل جشنِ ولادت ِمصطفےٰ ﷺ
زیرِ صدارت : جناب پیر سیّد سعیدالحسن شاہ صاحب ، سابق صوبائی وزیر ِاوقاف و مذہبی امور پنجاب
بتاریخ ۵ ربیع الاوّل شریف ۱۴۴۵ھ بمطابق۲۰ ستمبر۲۰۲۳، بروز بدھ، بوقت ۷:۳۰ بجے شب
بمقام: ۹۔ اے، محمدیہ کالونی نزد نادرا آفس ، نور محل روڈ ، بہاول پور
طالبِ دعا و متمنی شرکت: علی گوہر چوہان ، چئیر مین و چیف ایگزیکٹو،گوہر ہاوسنگ ایونیو (پرائیویٹ )لمیٹڈ و تمام پروجیکٹ ٹیم و دوست احباب