Bhawalpur fan's

Bhawalpur fan's it's not a name it's a Brand

good morning bahawalpur 😍
28/08/2020

good morning bahawalpur 😍

06/02/2020

نہ جا کہ اس سے پرے دشت مرگ ہو شاید
پلٹنا چاہیں وہاں سے تو راستہ ہی نہ ہو

05/01/2020

عدم سے لائی ہے ہستی میں آرزوئے رسولﷺ
کہاں کہاں لیے پھرتی ہے جستجوئے رسولﷺ​

عجب تماشا ہو میدان حشر میں بیدمؔ
کہ سب ہوں پیش خدا اور میں رو بروئے رسولﷺ​
​
​بیدم شاہ وارثی

04/01/2020

شام دستکیں دے گی تب سمجھ میں آئے گا
زندگی تلاطم ہے موت اک سہارا ہے

23/12/2019

میری عرض شوق پڑھ لیں یہ کہاں انہیں گوارا
وہیں چاک کر دیا خط جہاں میرا نام دیکھا

16/12/2019

مل کے جس دن سے گیا کوئی ایک بار جگر
مجھ کو یہ وہم ہے جیسے میرا آغوش نہیں

جگر مراد آبادی

15/12/2019

ضبط کمبخت نے یاں آ کے گلا گھونٹا ہے
کہ اسے حال سناؤں تو سنا بھی نہ سکوں

14/12/2019

"آج کی رات بچے گے تو سحر دیکھے گئے"

02/12/2019

‏کُچھ معاملے تھک ہار کے بالآخر رَب پہ چھوڑنے پڑ جاتے ہیں اور یہ بھی اپنی ناکامی تسلیم کرنے جیسا ہی ہے ۔

06/11/2019

صبر یا رب مری وحشت کا پڑے گا کہ نہیں
چارہ فرما بھی کبھی قیدئ زنداں ہوں گے

Address

Hasilpur Road Near Majeed Petrol Pump Al Rehman Property Dealer
Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhawalpur fan's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share