Royal Properties & Developers

Call Directions Website Contact the business

Royal Properties & Developers Sale & purchase of property in Bahawalpur, specially DHA Bahawalpur.
(2)

🏡 DHA Bahawalpur – One Kanal Plot for Sale📍 Plot No. 1258-A | Sector A📐 One Kanal Plot✨ Most Populated & Prime Location🛣...
13/09/2026

🏡 DHA Bahawalpur – One Kanal Plot for Sale

📍 Plot No. 1258-A | Sector A
📐 One Kanal Plot
✨ Most Populated & Prime Location
🛣️ بہترین لوکیشن اور آسان رسائی
📈 سرمایہ کاری کے لیے بہترین موقع
🏘️ پرسکون اور محفوظ ماحول

DHA Bahawalpur میں اپنی بہترین انویسٹمنٹ کا موقع ضائع نہ کریں۔

📞 For Details & Deal:
Faisal Rizwan Rind
CEO – Royal Properties
📱 0301-8685076

10/09/2026

ساؤتھ پنجاب ریئلٹرز الائنس کے عہدیداران کی پروقار حلف برداری کی تقریب ✨

ساؤتھ پنجاب ریئلٹرز الائنس کے زیرِ اہتمام ایک نہایت شاندار، باوقار اور یادگار حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں معزز مہمانانِ گرامی مسرت اعجاز خان چئیرمین فیڈریشن آف ریلشرز پاکستان اور جناب حبیب الرحمن صاحب ایگزیکٹو ممبر نے خصوصی طور پر اسلام آباد سے شرکت فرمائی۔

یہ پروقار تقریب ہمارے معزز صدر جناب اقبال اختر خان صاحب، رحیم یار خان کی سرپرستی میں منعقد ہوئی، جہاں الائنس کے معزز عہدیداران نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا۔

تقریب میں ریئل اسٹیٹ کمیونٹی کے معزز نمائندگان نے شرکت کی اور باہمی اتحاد، پیشہ ورانہ اقدار اور ریئلٹرز کے حقوق کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

تقریب کے اختتام پر معزز شرکاء کے اعزاز میں ایک پرتکلف عشائیے کا بھی اہتمام کیا گیا۔

میں جناب اقبال اختر خان صاحب کو اس شاندار اور پروقار تقریب کے کامیاب انعقاد پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ساؤتھ پنجاب ریئلٹرز الائنس کے تمام نومنتخب عہدیداران کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔

اتحاد، خدمت اور ترقی — ساؤتھ پنجاب ریئلٹرز الائنس کا عزم 🤝





Address

Office G 7-8, Fatima Commercial Center, Airport Road
Bahawalpur
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Royal Properties & Developers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Royal Properties & Developers:

Shortcuts

Share

Category