تحصیل تراڑکھل بلوچ کرکٹ ایسوسی ایشن آفیشل

  • Home
  • Pakistan
  • Baloch
  • تحصیل تراڑکھل بلوچ کرکٹ ایسوسی ایشن آفیشل

تحصیل تراڑکھل بلوچ کرکٹ ایسوسی ایشن آفیشل Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from تحصیل تراڑکھل بلوچ کرکٹ ایسوسی ایشن آفیشل, Real Estate, Baloch.

چیمپئن لیگ – کل کے میچز کا شیڈول🏏 1st Match —  10:00 بجےMurshad Abad Patriots 🆚 Boloch egel🏏 2nd Match —  11:00 بجےQilla...
05/06/2026

چیمپئن لیگ – کل کے میچز کا شیڈول
🏏 1st Match — 10:00 بجے
Murshad Abad Patriots 🆚 Boloch egel
🏏 2nd Match — 11:00 بجے
Qillan warriors 🆚 Baloch Badshah
تمام ٹیموں کو نیک خواہشات! 🌟🏆

🏆بلوچ چمپئن لیگ 2026🏆Aj k Din KKR  Aur Gala janala ny next Round main jaga bna le..Kal k Din 2nd Pool k matches 10 bjy s...
05/06/2026

🏆بلوچ چمپئن لیگ 2026🏆
Aj k Din KKR Aur Gala janala ny next Round main jaga bna le..
Kal k Din 2nd Pool k matches 10 bjy start hn gy

🏆🏆CHAMPION LEAGUE 🏆🏆چیمپئن لیگ – آج کے میچز کا شیڈول🏏 1st Match —  10:00 بجےYoung Star Nalian 🆚 Awan Abad Tigers🏏 2nd Ma...
05/06/2026

🏆🏆CHAMPION LEAGUE 🏆🏆
چیمپئن لیگ – آج کے میچز کا شیڈول
🏏 1st Match — 10:00 بجے
Young Star Nalian 🆚 Awan Abad Tigers
🏏 2nd Match 11: بجے
KKR Kanjeri 🆚 Gala Janala Stallion
تمام ٹیموں کو نیک خواہشات! 🌟🏆

Coming soon 🏏🏏❤️❤️
04/06/2026

Coming soon 🏏🏏❤️❤️

Sardar Qadeer Khan Sardar Aasi Shahzaib Malik Imran Alii Naveed Hanif Numan Ishaq Sardar Sajid Kashmiri Wajid Bashir Waj...
03/06/2026

Sardar Qadeer Khan Sardar Aasi Shahzaib Malik Imran Alii Naveed Hanif Numan Ishaq Sardar Sajid Kashmiri Wajid Bashir Wajid Bashir Sardar Wajid Saduzai Irfan Munir

22/05/2025

گزشتہ دنوں ہماری ایسوسی ایشن کے ممبر کلب صدائے کشمیر نے سوشل میڈیا پر اپنے کلب کے پیج سے مختلف گروپس میں ایسوسی ایشن سے لا تعلقی کا اِظہار کرتے ہوئے ایسوسی ایشن ممبرز کے لیا سخت اور نازیبا الفاظ کا استعمال کیا تھا جس پر ایسوسی کی میٹینگ میں ان کے خلاف فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔۔۔
ساتھ ہی کلب کو 48 گھنٹے کا ٹائم دے کر اگاہ کیا گیا ہے کہ اس دوران اگر وہ ایسی تمام پوسٹس جن میں ایسوسی ایشن کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کیا گیا ہے وہ ڈیلیٹ کرتے ہوئے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہیں اور میٹنگ کال کرکے دوبارہ ایسوسی ایشن میں شمولیت چاہتے تو ایسوسی ان کے ساتھ بیٹھنے کے لیے تیار ہے ورنہ محفوظ فیصلہ پیبلک کر دیا جائے گا۔۔۔۔

31/12/2024

تحصیل تراڑکھل بلوچ کرکٹ ایسوسی ایشن کی سالانہ میٹنگ 4 جنوری 2025 بروز ہفتہ دن دس بجے نیو ٹنگی گلہ میں منعقد کی جا رہی ہے جس میں آئیندہ ایک سال کے لیے نئے رولز پر بات ہو گی اور موجودہ رولز میں سے اگر کسی رول میں ترمیم ضروری ہوئی تو اس پر بھی بات ہو گی۔۔ایسوسی ایشن کے تمام ممبر کلبز کے کیپٹز کی شرکت ضروری ہے اگر باعث مجبوری کوئی کیپٹن شرکت نہیں کر سکتا تو اپنے ایک ایکٹیو ممبر کو کلب کے تمام اختیارات دے کر ضرور بھیجے۔۔۔ والسلام

Address

Baloch

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تحصیل تراڑکھل بلوچ کرکٹ ایسوسی ایشن آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category