MSM Real Estate

Directions Website

MSM Real Estate You can find your ideal home with the help of MSM (Malik Sherin Malek) Real Estate. 🏠
(1)

16/09/2026

🏡✨ ملک شیرین ریزیڈنشیاء — جہاں زندگی کی تمام تر سہولیات ایک ہی جگہ میسر ہیں ✨🏡

ملک شیرین ریزیڈنشیاء میں رہائشیوں کے لیے بنیادی اور جدید سہولیات کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ 🌿🏠

❤️ ہمارے کسمزڑز کا اطمینان ہی ہماری کامیابی ہے۔

ملک شیرین ریزیڈنشیاء — آپ کا گھر، آپ کی پہچان 🤝

✨ اعتماد برقرار، سفر جاری ✨ایم ایس ایم گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین ملک شیرین مالک 🤝اس موقع پر سیل منیجر ملک دین بھی موجود ...
16/09/2026

✨ اعتماد برقرار، سفر جاری ✨
ایم ایس ایم گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین ملک شیرین مالک 🤝
اس موقع پر سیل منیجر ملک دین بھی موجود تھے۔

✨ ملک شیرین مالک — اعتماد کا نام، معیار کی پہچان۔🏗️ مضبوط وژن، معیاری منصوبے اور روشن مستقبل کی جانب سفر۔🤝 اس موقع پر جن...
16/09/2026

✨ ملک شیرین مالک — اعتماد کا نام، معیار کی پہچان۔
🏗️ مضبوط وژن، معیاری منصوبے اور روشن مستقبل کی جانب سفر۔
🤝 اس موقع پر جنرل منیجر انجینئر نقیب اللہ بھی موجود تھے۔

#اعتماد #معیار

15/09/2026

🏗️ ملک ارسلان ٹاؤن میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں!

ایم ایس ایم گروپ آف کمپنیز کے شاندار منصوبے ملک ارسلان ٹاؤن میں مین روڈ پر ڈویلپمنٹ کا کام بھرپور انداز میں جاری ہے۔

جنرل منیجر انجینئر نقیب اللہ نے موقع پر کسٹمرز کو ان کے پلاٹس اور کمرشل شاپس کا قبضہ فراہم کیا۔
Engr Naqib Ullah Property Advisor: 0331 9692929
03410090209
یہاں جس کسٹمر نے بکنگ کی ہے، اسے موقع پر قبضہ فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

اعتماد، معیار اور بروقت قبضہ — یہی ہے ایم ایس ایم گروپ آف کمپنیز کی پہچان!

✨ ملک ارسلان ٹاؤن — آج کی سرمایہ کاری، کل کا بہترین مستقبل!

15/09/2026

🏡 ایم ایس ایم گروپ آف کمپنیز — اعتماد اور معیار کی الگ پہچان ✨
ایم ایس ایم گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین ملک شیرین مالک کی قیادت میں ایسی ہاؤسنگ سوسائٹیز متعارف کرائی جا رہی ہیں جو زندگی کی تمام بنیادی اور جدید سہولیات سے آراستہ ہیں۔

14/09/2026

🏡✨ ایم ایس ایم گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین ملک شیرین مالک صاحب کا کسٹمرز کے ساتھ خصوصی وزٹ ✨🏡

ایم ایس ایم گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین ملک شیرین مالک صاحب نے اپنے معزز کسٹمرز کے ہمراہ منصوبے کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مختلف ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا اور کسٹمرز سے ملاقات بھی کی۔

🌿 اس موقع پر فارم ہاؤسز کا خصوصی دورہ بھی کیا گیا، جہاں موجود سہولیات اور خوبصورت ماحول کا جائزہ لیا گیا۔

ایم ایس ایم گروپ آف کمپنیز ہمیشہ اپنے کسٹمرز کے اعتماد کو مقدم رکھتے ہوئے بہترین سہولیات اور معیاری منصوبے فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

اعتماد آپ کا، ذمہ داری ہماری 🤝

14/09/2026

🏡 ملک شیرین ریزیڈنشیاء میں سنہری موقع!
📍 خوبصورت لوکیشن پر واقع 10 مرلہ کا بہترین پلاٹ برائے فروخت
✨ مین روڈ پر شاندار لوکیشن
✨ رہائش اور سرمایہ کاری کے لیے بہترین موقع
📞 خواہش مند حضرات مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
📱 0333 3433398 See less

✨ ملک شیرین مالک — اعتماد کا نام، معیار کی پہچان ✨ملک شیرین مالک ایک کامیاب کاروباری شخصیت ہونے کے ساتھ ساتھ خوش اخلاق، ...
14/09/2026

✨ ملک شیرین مالک — اعتماد کا نام، معیار کی پہچان ✨
ملک شیرین مالک ایک کامیاب کاروباری شخصیت ہونے کے ساتھ ساتھ خوش اخلاق، محبت بھرے اور بااعتماد انداز کے حامل انسان ہیں۔ ہاؤسنگ سوسائٹی کے شعبے میں ان کی دوراندیش سوچ، انتھک محنت اور مضبوط وژن نے نہ صرف معیاری منصوبوں کو جنم دیا بلکہ اعتماد، شفافیت اور جدید سہولیات کو حقیقت کا روپ بھی دیا۔
ملک شیرین مالک صاحب کی قیادت میں ٹیم ورک، نظم و ضبط اور باہمی احترام کو بنیادی اہمیت حاصل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی قیادت میں قائم ہونے والے ہاؤسنگ منصوبے آج عوام کے اعتماد، اطمینان اور کامیابی کی روشن مثال بن چکے ہیں۔
🌟 وہ نام جو صرف منصوبے نہیں بناتا بلکہ مستقبل تعمیر کرتا ہے۔
🌟 وہ شناخت جو معیار، اعتماد اور ترقی کی ضمانت ہے۔
ملک شیرین مالک
✨ اعتماد کا مضبوط نام — روشن مستقبل کی پہچان ✨
#اعتماد #معیار #کامیابی #ترقی #ہاؤسنگ See less

13/09/2026

🏘️ ایم ایس ایم گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین ملک شیرین مالک صاحب کا دورۂ ماڈرن ویلج نورنگ سٹی

ایم ایس ایم گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین ملک شیرین مالک صاحب نے ایم ایس ایم ماڈرن ویلج نورنگ سٹی کا دورہ کیا اور منصوبے میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر انہوں نے منصوبے کی بہتری، جدید سہولیات کی فراہمی اور ترقیاتی کاموں کو مزید تیز اور معیاری بنانے کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔

چیئرمین ملک شیرین مالک صاحب نے کہا کہ ایم ایس ایم گروپ آف کمپنیز عوام کے اعتماد کو اپنی سب سے بڑی طاقت سمجھتا ہے اور ہمیشہ اپنے صارفین کو بہترین، محفوظ اور معیاری رہائشی منصوبے فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

✨ ایم ایس ایم گروپ آف کمپنیز — اعتماد، معیار اور کامیابی کا نام ✨

Address

MSM Motor Showroom, Main Kohat Road Nizam Bazar Bannu
Bannu
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSM Real Estate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share