Malik Adil Khan

Call Directions

Malik Adil Khan B O D member Wssp peshawar PK 81 PTI khadim

02/10/2026

عوام اپنے لانگ مارچ کے اخراجات کیلئے قطاروں میں لگ کر فنڈز جمع کروا رہی ہے، ایسا جنون صرف ایک عوامی تحریک میں ہی نظر آتا ہے

01/10/2026
30/09/2026

اس نوجوان کا جوش و جذبہ دیکھیں، یہ صرف ایک نوجوان کا جذبہ نہیں ہے پوری قوم کے نوجوانوں کا یہی جذبہ ہے اور انشاءاللہ چار اکتوبر کو یہ جذبہ ہم آپ کو دکھائیں گے!!!🔥✊

وعدوں سے تکمیل تک ۔۔۔ایم پی اے سید قاسم علی شاہ صاحب اور ایم این اے شیر علی ارباب کے فنڈز سے چمبہ پیر روڈ محلہ حاجی اشرف...
27/09/2026

وعدوں سے تکمیل تک ۔۔۔

ایم پی اے سید قاسم علی شاہ صاحب اور ایم این اے شیر علی ارباب کے فنڈز سے چمبہ پیر روڈ محلہ حاجی اشرف نوتھیہ میں ترقیاتی کام تکمیلِ کی جانب گامزن۔۔

مذکورہ بالا محلے میں نکاسی آب کا مسئلہ درپیش تھا اور ساتھ ہی پینے کے پانی کا پائپ جو جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ شکار تھا حفظان صحت کے اصولوں کے خلاف تھا اُسے بھی تبدیل کر دیا گیا ۔

پانی کے پائپ کی تبدیلی wssp بورڈ ممبر ملک عادل کے تعاون سے مُمکنہوئی۔۔

ترقیاتی کام کی نگرانی کوآرڈینیٹر سلیم سواتی، چیئرمین حاجی نور عثمان، صدر شاہد خان، ، وسیم اکرم اور قاسم حسین نے کی ۔۔۔

26/09/2026

علاقے میں پانی کی فراہمی بحال، ٹیوب ویلز کی بروقت مرمت مکمل

ایم پی اے سید قاسم علی شاہ اور ایم این اے ارباب شیر علی کی ہدایت پر چارخانہ روڈ ٹیوب ویل اور گلبر پھاٹک ٹیوب ویل کے ٹرانسفارمر اور ٹیوب ویل موٹر میں پیدا ہونے والی خرابی کو صرف چار گھنٹوں کے اندر مرمت کر کے علاقے میں پانی کی سپلائی بحال کر دی گئی۔

مرمتی کام کی نگرانی ملک عادل، فخر عالم، چیئرمین ابرار، ہشام خان کونسلر، خان لالا، ضابط خان، خائستہ جان، ملک نعیم اور ڈاکٹر عثمان نے کی

Address

Bara

Telephone

03349231997

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Adil Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category