Bumb news

Bumb news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bumb news, Real Estate, Bhakkar.
(1)

14/11/2023
24/01/2023

کل لائٹ اچانک گئ تو ہمیں افسوس ہوا کے کاش ہم موبائل چارج کرلیتے۔

ایسے ہی ایک دن اچانک زندگی ختم ہوگی اور اس وقت ہم کہیں گے اے کاش ہم اچھے اعمال کرلیتے 😔

22/01/2023

اخبار کی جھوٹی خبریں لوگ خرید کر پڑھتے ہیں!
لیکن
قرآن کریم کی سچی باتیں کوئی مفت میں نہیں پڑھتا.

19/01/2023

دنیا کے سارے پرفیوم ایک طرف 🌸

اور ماں کے دوپٹے کی خوشبو ایک

طرف ❤️
Follow me

😃ہونگے آپ بھی  #بہت اعلی  #مقام کے #                                  ليکن.. #✌️                           😎سرکار يہاں ...
15/01/2023

😃ہونگے آپ بھی #بہت اعلی #مقام کے #
ليکن.. #✌️
😎سرکار يہاں کے #شہزادے ھم ہيں #... 👨‍✈️
Page ko follow like Karna
Sab

15/01/2023

# vs Eng match # #
Viral video viral video viral page
Page ko follow like Karna
# #

♥️20 جمادی الثانی ولادت باسعادت♥️اِنَّاۤ اَعۡطَیۡنٰکَ الۡکَوۡثَرَ ؕاے محمّد ﷺ ہم نے تم کوثر عطا فرمائ مسلسل ہوائیں میرے ...
13/01/2023

♥️20 جمادی الثانی ولادت باسعادت♥️

اِنَّاۤ اَعۡطَیۡنٰکَ الۡکَوۡثَرَ ؕ
اے محمّد ﷺ ہم نے تم کوثر عطا فرمائ مسلسل ہوائیں میرے شہر کی بتا رہی ہیں♦️💐
محمدؐ کی آغوش میں زہراؑ آرہی ہیں۔۔!!♦️💐
شب ولادت بی بی فاطمہ زہراؑ تمام مومنین کو مبارک ہو!!🌼
🌷 جشنِ ولادت با سعادت 🌷
حضرت فَاطِمٰہ زہراؑء اَلسّلام عَلیک یَا سَیّدة نِساءِ اَلعّالمین یا فَاطمَةُ الزّهراءؑ ❤🌹

شہزادی کونین حضرت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا تمام اُمت مسلمہ کو بہت بہت مبارک ہو۔🎉🎉🥰♥️

مرنے کے بعد سو لوگ پوچھیں گے کیسے انتقال ہوا؟  دوران زندگی کوئی نہیں پوچھتا کیسے جی رہے ہو ۔۔😓😓😓
12/01/2023

مرنے کے بعد سو لوگ پوچھیں گے کیسے انتقال ہوا؟ دوران زندگی کوئی نہیں پوچھتا کیسے جی رہے ہو ۔۔😓😓😓

12/01/2023

اگر ہاتھ اجازت دے تو اپنی پیاری امی کیلئے لمبی عمر کی دعا کردیں
اللہ پاک میرے سمیت سب کی ماؤں کا سایہ ان پہ سلامت رکھے
🤲🤲

06/01/2023

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
جمعہ مبارک ❤️
درود شریف پڑھ لیں
گوگل دنیا کا ہر راستہ دیکھاسکتا ہے
لیکن جنت کا راستہ صرف قرآن اور نماز دکھاتی ہے

06/01/2023

دُنیا میں کروڑوں کتابیں ہیں مگر قُرآن پاک
دُنیا کی سب سے اعلیٰ کِتاب ہے.. 🌸
Good Morning

05/01/2023

اگر شرم محسوس نہ کریں
تو آج پوری دنیا کو بتادوں کہ سپر پاور
(اللہ) ہیں

Address

Bhakkar

Telephone

+923154990773

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bumb news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bumb news:

Share

Category