Grace Real Estate

Grace Real Estate we provide services to sell and purchase properties for our respected clients within the territory of bhara kahu bani gala and expressway Islamabad .

Sale purchase of property and rental properties

Required 💫✨
24/02/2026

Required 💫✨

14/02/2026

4 مرلہ پلاٹ فار سیل
Location 📌
عارف آباد سپرنگ ویلی بھارہ کہو اسلام آباد۔۔
📱 03155374863
قیمت 6 لاکھ 25 ہزار فی مرلہ
گیس بجلی سیوریج تمام سہولیات سے آراستہ

Join this what's app group for latest property updates and inventory Grace Real Estate inventory what's app group ⚡⭐⚡
08/02/2026

Join this what's app group for latest property updates and inventory

Grace Real Estate inventory what's app group ⚡⭐⚡

WhatsApp Group Invite

04/02/2026
30/01/2026

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اسلام آباد میں مری روڈ بھارہ کہو بائی پاس کے قریب ایک جدید اور بین الاقوامی معیار کے کنونشن سنٹر کی تعمیر کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مجوزہ مقام کا دورہ کرتے ہوئے وہاں موجود سہولیات اور تعمیراتی جگہ کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس منصوبے کا مقصد پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) سمیت دیگر بڑی عالمی کانفرنسز کے لیے عالمی سطح کی سہولیات فراہم کرنا ہے۔

دورے کے دوران وزیر داخلہ محسن نقوی نے کنونشن سنٹر کی اراضی پر موجود ہر قسم کے غیر قانونی قبضے اور تجاوزات کو فوری ختم کرنے کے احکامات جاری کیے۔ انہوں نے واضح کیا کہ غیر قانونی تعمیرات کو بلاامتیاز مسمار کیا جائے گا اور اس معاملے میں کسی کو کوئی رعایت یا معاوضہ نہیں دیا جائے گا۔ انہوں نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ زمین کی واگزاری کے لیے فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

وفاقی وزیر نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ حکومت اسلام آباد میں عالمی معیار کا انفراسٹرکچر فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس جدید سینٹر کی تعمیر سے نہ صرف بین الاقوامی تقریبات کے انعقاد میں آسانی ہوگی بلکہ عالمی سطح پر پاکستان کا مثبت اور روشن تشخص بھی اجاگر ہوگا۔ اس موقع پر چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا اور دیگر اعلیٰ حکام بھی ان کے ہمراہ تھے۔

22/01/2026

https://www.facebook.com/profile.php?id=100063970368384

Like n follow this page for more info and updates ✔️👍🔯💯

we provide services to sell and purchase properties for our respected clients within the territory of bhara kahu bani gala and expressway Islamabad .

Address

Grace Construction Near Good Day Store And Sethi Vila Main Simli Dam Road Bhara Kahu Islamabad
Bharakao
44000

Telephone

+923125189473

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Grace Real Estate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Grace Real Estate:

Share

Category