Ifham Ul Haq

Ifham Ul Haq Ifham bhatti

02/08/2026

50 صحابہ کے برابر ایک عام شخص کا عمل
فضیلتہ الشیخ حضرت مولانا پروفیسر محمد ابراہیم بھٹی صاحب حفظہ اللہ
Sheikh Ibrahim Bhatti

12/07/2026

فضیلتہ الشیخ پروفیسر ضیاء الحق بھٹی صاحب حافظہ الله

11/07/2026

شان سیدنا عمر بن خطاب
فضیلتہ الشیخ حضرت مولانا پروفیسر محمد ابراہیم بھٹی صاحب حفظہ اللہ
Sheikh Ibrahim Bhatti

10/07/2026

فضیلتہ الشیخ حضرت مولانا پروفیسر محمد ابراہیم بھٹی صاحب حفظہ اللہ
Sheikh Ibrahim Bhatti

09/07/2026

فضیلتہ الشیخ حضرت مولانا پروفیسر محمد ابراہیم بھٹی صاحب حفظہ اللہ
Sheikh Ibrahim Bhatti

06/07/2026

میرے پیارے ابو جان

علم کے چراغ — میرے پیارے چاچو جان شیخ ضیاء الحق بھٹی حفظہ اللہ الله پاک میرے چاچو جان کو صحت و تندرستی اور ایمان والی لم...
05/07/2026

علم کے چراغ — میرے پیارے چاچو جان شیخ ضیاء الحق بھٹی حفظہ اللہ الله پاک میرے چاچو جان کو صحت و تندرستی اور ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین

بعض اساتذہ صرف کتابیں نہیں پڑھاتے، بلکہ طلبہ کے دلوں میں علمِ دین کی محبت بھی پیدا کرتے ہیں۔ ایسے ہی اساتذہ میں شیخ ضیاء الحق بھٹی حفظہ اللہ کا نام بھی قابلِ ذکر ہے۔

آپ جامعہ ستاریہ اسلامیہ کے فارغ التحصیل ہیں اور معہد السلفی میں نائب شیخ الحدیث کی حیثیت سے تدریسی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ آپ کا اندازِ تدریس سنجیدہ، مدلل اور کتاب و سنت سے وابستگی پر مبنی ہے، جس سے بے شمار طلبہ مستفید ہو رہے ہیں۔

اللہ تعالیٰ شیخ محترم کو صحت، عافیت اور اخلاص کے ساتھ دینِ اسلام کی خدمت کی مزید توفیق عطا فرمائے، ان کے علم و عمل میں برکت عطا کرے، اور ان کے ذریعے امت کو زیادہ سے زیادہ نفع پہنچائے۔

اللهم بارك في علمه وعمله، وانفع به الإسلام والمسلمين. آمين.

26/04/2026

خطبہ جمعة المبارک جامعه مسجد نور الاسلام اہل حدیث میں فضیلتہ الشیخ حضرت مولانا پروفیسر محمد ابراہیم بھٹی صاحب حفظہ اللہ
Sheikh Ibrahim Bhatti

کچی پکی روڈ بنڈہ اسحاق نزد بستی گرواں والا ان شاءاللہ
20/04/2026

کچی پکی روڈ بنڈہ اسحاق نزد بستی گرواں والا ان شاءاللہ

04/03/2026

فضیلتہ الشیخ حضرت مولانا پروفیسر محمد ابراہیم بھٹی صاحب حفظہ اللہ
Sheikh Ibrahim Bhatti

Address

Binda Ishaq

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ifham Ul Haq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category