Sharjeel Gondal

Sharjeel Gondal دل میں تیرا احترام آج بھی ہے 🥰 مرشد 🥺 ہاں مگر محبت چھوڑ دی ہم نے 💔😭

Koi is bhira no dasoMein video call ty pessy manga menu koi ni denda ty ah sirf msg ty lein de chakar vich ha😂😂😂Fale id ...
23/05/2024

Koi is bhira no daso
Mein video call ty pessy manga menu koi ni denda ty ah sirf msg ty lein de chakar vich ha😂😂😂
Fale id j meri sirf 1 hi id ha ty bach k rahwya j

Peer Naseer Ud Din Naseer Poetry | Great voice | Udas Firqa
05/03/2023

Peer Naseer Ud Din Naseer Poetry | Great voice | Udas Firqa

وزیر اعلی ۔۔ڈی ۔پی۔۔او سرگودھا نوٹس لیںکہاں ھیں ھمار ے ،N.A 88 pp72 کے سیاسی راہنما خاموش کیوں ۔۔۔ووٹ ھمارے پیارے لگتے ھ...
23/05/2022

وزیر اعلی ۔۔ڈی ۔پی۔۔او سرگودھا نوٹس لیں
کہاں ھیں ھمار ے ،N.A 88 pp72 کے سیاسی راہنما خاموش کیوں ۔۔۔ووٹ ھمارے پیارے لگتے ھیں اب کیوں نی مافیہ زینب کا ساتھ دے رے۔۔۔میری تحصیل بھیرہ کے اور خاص طور پر چک سیدا اور کلیان پور کے لوگو نکلو مافیہ زینب کا اور اس کے گھر والوں کا ساتھ دینے کیلے۔۔۔۔۔۔خاص طور پر نوجوان سوشل میڈیا پر مہم چلائیں
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے۔۔۔۔

مافیہ زینب کل مورخہ 21 مئی 2022 کو گھر سے سکول

گئی اور سکول سے میڈم نے اسے اپنے گھر سے پینگ ڈالنے کے لئے رسی لانے کے لئے بھیجا۔ اور واپس ہی نہ گئی۔۔ سمجھ نہی آ رہی کہ دن دیہاڑے۔مافیہ کو زمین نگل گئی یا آسمان کھا گیا ہے۔۔
مقامی پولیس نے مقدمہ درج کر کے ایک مشکوک لڑکے کو اور ایک مشکوک لڑکے کے والد کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔گر تا حال جیو فینسنگ کے لئے کوئی کاروائی شروع نہی ہوئی۔۔
مافیہ کا گھر اور سکول کے درمیان بلکل خالی زرعی زمین ہے ۔۔ اور کوئی بلڈنگ وغیرہ نہ ہے۔۔ایسے میں مافیہ کا اغواء ہو جانا سمجھ سے بالاتر ہے۔۔ اللہ کریم مافیہ زینب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔آمین
اگر کوئی اس بچی کو کہیں دیکھے تو اس نمبر پر اطلاع کریں شکریہ
03454242186
03446530002

 #گررتے ہیں  #شہسوار ہی   میں۔۔۔وہ  #طفل کیا گرے جو   سے ہی  #بھاگ نکلے۔۔۔
22/05/2022

#گررتے ہیں #شہسوار ہی میں۔۔۔
وہ #طفل کیا گرے جو سے ہی #بھاگ نکلے۔۔۔

چنگے ماڑے دے فرق معلوم ہوندن جداں  بھجنڑ   میدان    اچ  گھوڑے
13/05/2022

چنگے ماڑے دے فرق معلوم ہوندن
جداں بھجنڑ میدان اچ گھوڑے

بلیو ورلڈ سٹی مینجمنٹ کو لاہور میں اپنے نئے پراجیکٹ( سمارٹ سٹی ) کو LDA سے   Final approval ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہی...
08/05/2022

بلیو ورلڈ سٹی مینجمنٹ کو لاہور میں اپنے نئے پراجیکٹ
( سمارٹ سٹی ) کو LDA سے Final approval ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں :
منجانب گوندل گروپ آف مارکیٹنگ اسلام آباد
☑️For Details & Booking Please Contact:

📞 0333-1115565

☑️ Please Like Our Facehook Page :
https://www.facebook.com/gondalgroupofmarketing/

☑️ Please Subscribe Our Youtube Channel:
https://www.youtube.com/c/GondalGroupofMarketingIslamabad/

🌐 Our Website:
http://gondalgroupofmarketing.com

‏کچھ لوگوں سـے نفرت نہیں ہۄتی، بس اُن کی کچھ باتیں سۄچ کر اُن کو  عزت دینا مشکل ہو جاتا ھے
12/03/2022

‏کچھ لوگوں سـے نفرت نہیں ہۄتی، بس اُن کی کچھ باتیں سۄچ کر اُن کو عزت دینا مشکل ہو جاتا ھے

Address

Chak Saida

Telephone

+923491410622

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sharjeel Gondal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sharjeel Gondal:

Share

Category