09/10/2026
🌿 24 کنال زرعی رقبہ برائے فروخت چکوال۔
• یہ رقبہ مین روڈ سے صرف چند قدم دور۔
• چکوال شہر سے 18 کلومیٹر دور۔
• کلرکہار انترچنینج سے 19 کلومیٹر دور۔
• ✅ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خصوصیات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
• یہ رقبہ ڈیری فارم اور پولٹری شیڈ کیلے انتہائی موزوں ھے۔
• رقبہ انتہائی زرخیز اور بہترین لوکیشن پر واقع ھے۔
• رقبہ مکمل آباد اور ہموار ھے۔
• 💧زیرِ زمین پانی وافر مقدار میں موجود ہے۔
• یہ رقبہ گندم سرسوں اور سبزیوں کی کاشتکاری کیلے انتہائی موزوں ترین ھے۔
• 🏡زراعت اور فارم ہاوس کیلے زبردست رقبہ۔
• مین روڈ سے آسان رسائی رقبہ کا اپنا سرکاری راستہ موجود۔
• مکمل حدود واضح۔۔۔۔۔دو اونر۔۔۔۔۔۔۔کمپیوٹر ریکارڈ موجود۔
• جگہ باقاعدہ طور پر رجسٹری وانتقال ہے۔
• انویسٹر حضرات کیلے شاندار موقع ھے۔
• ڈیمانڈ۔۔۔۔۔1 کروڑ 50 لاکھ۔۔۔۔۔۔۔
• مزید معلومات کیلے رابط کریں۔
• ابوتراب پراپرٹی آنویسمنٹ چکوال۔
📞 Contact 03335337931