Green Pakistan Agro & Countryside Farms

Green Pakistan Agro & Countryside Farms Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Green Pakistan Agro & Countryside Farms, Real Estate, Chak Koka, Neela Dullah Interchange, M-2, Chakwal.

Green Pakistan Agro & Countryside Farm is an exclusive Farmhouses Project where we are offering Farmhouse plots of 5,7,9,11 and 25 Kanal with payment plan on 5 years, with 10% booking and immediate possession, Exclusive Marketing rights by UMMG Pakistan.

21/05/2022
The beauty of Green Pakistan Agro Farms by Universal Marketing and Management Group Islamabad Call 03008511182 for more ...
19/07/2021

The beauty of Green Pakistan Agro Farms by Universal Marketing and Management Group Islamabad
Call 03008511182 for more details.

Imagine living in the lap of nature, far from pollution, dust, noise, traffic and busiest lifestyle. A place where river...
09/05/2021

Imagine living in the lap of nature, far from pollution, dust, noise, traffic and busiest lifestyle. A place where river flows, water, mountains, fruit trees, flowers, greenery & The chirping of birds welcome you.
Green Pakistan Agro & Countryside living offer you a Farmhouse plot with 10% booking and immediate possession to build your luxury Farmhouse, can cultivate organic food, vegetables, Fruit trees, can have pets, birds and décor with flowers and whatever you love to grow in the fertile land of Punjab.
Let's join us & visit the place first, seeing is believing, let's adopt healthy lifestyle far from diseases, depression and anxiety.
A corner for relaxation, nourishing body & soul, a place to live in earthy heaven.
Options of 5, 7, 9, 11 & 25 Kanal Farmhouse plots on 5 years easy installment plan.
For booking and details contact 0300-8511182 or visit our website https://www.ummg.net

صحت قدرت کی وہ عظیم نعمت ہے جسکی قدر انسان کو اس کے گر جانے کے بعد ہوتی ہے کہ زندگی مفلوج ہو جاتی ہے آپ کے پاس ہوتے کچھ ...
09/05/2021

صحت قدرت کی وہ عظیم نعمت ہے جسکی قدر انسان کو اس کے گر جانے کے بعد ہوتی ہے کہ زندگی مفلوج ہو جاتی ہے آپ کے پاس ہوتے کچھ نہیں ہوتا.
آئیں صحت مند زندگی کی طرف, ایک بہتر پرسکون زندگی کی طرف اور فطرت کی طرف.
گرین پاکستان ایگرو اینڈ فارم ہاؤسز شہر سے تھوڑا دور دریا کے کنارے اور سرسبز چھوٹے پہاڑوں کے دامن میں فارم ہاؤسز کے لیے پلاٹ 5 سال کی ادائیگی میں آفر کر ریی ہے. صرف 10 فیصد بکنگ سے فوری قبضہ حاصل کریں اپنا فارم بنائیں یا پھلوں کے درخت کاشت کر دیں. یہ علاقہ پاکستان میں زیتون کی پیداوار کے لیے موزوں تریں ہے. قیمت کی ادائیگی تک آپ کا فارم بھی تعمیر.
ہماری خدمات حاصل کر کے بھی آپ اپنا فارم تیار کرواسکتےییں.
اپنے فارم کے پھل سبزیاں اور گوشت کھائیں صحت مند زندگی اپنایئں.
زندگی کی ہر سہولت انشا ء اللہ 2 سے 3 سالوں میں.
کمرشل مارکیٹ
مساجد
سکول پارک اور ہسپتال.
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے صرف 30 منٹ کی مسافت پر موٹروے نیلا دلہ انٹرچینج سے صرف 3 منٹ اور CPEC کے مین روٹ پر اور سب سے بڑھ کر راولپنڈی رنگ روڈ سے صرف 10 منٹ کی دوری پر.
محدود پلاٹ
فوری قبضہ اور کل قیمت کی ادائیگی پر ڈسکاؤنٹ کے ساتھ فوری رجسٹری اور انتقال کی سہولت.
ایک ایسی جگہ جو مستقبل میں سونا ہو گی.
آج ہی ہمارے دفتر تشریف لائیں یا سائٹ وزٹ کریں.
مزید معلومات کے لیے.
یونیورسل مارکیٹنگ اینڈ منیجمنٹ گروپ اسلام آباد
0300-8511182 / ummg.net

گرین پاکستان ایگرو فارمز موٹروے  M-2 پر نیلا دلہ انٹرچینج سے صرف 5 منٹ کی مسافت پر اور اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ...
09/05/2021

گرین پاکستان ایگرو فارمز موٹروے M-2 پر نیلا دلہ انٹرچینج سے صرف 5 منٹ کی مسافت پر اور اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 30 منٹ کی فاصلے پر سرسبز و شاداب اور زیتون اور انگوروں کے باغات سے سجا ایک خوبصورت ہاؤسنگ پراجیکٹ ہے جس میں دریا بھی ہے اور پہاڑ بھی جو اس جگہ کے قدرتی حسن میں اضافہ کرتے ہیں.
گرین پاکستان پاکستان میں پہلی مرتبہ ایک نہایت پرکشش آفر دے رہا ہے صرف 10 فیصد بکنگ سے فارم کے مالک بنیں قبضہ لیں اور اپنا فارم ہاؤس بنانا شروع کریں 5 سال میں قیمت کی ادائیگی تک آپ کا خوبصورت فارم ہاؤس بھی تیار.
5 کنال کا فارم ہاؤس پلاٹ بمع ترقیاتی اخراجات صرف 75 لاکھ کا بکنگ صرف 750,000 سے اور ماہانہ قسط صرف 50,000
5,7,9,11 اور 25 کنال کے فارم ہاؤس پلاٹس.
اپنا آگائیں ایک صحت مند زندگی اپنائیں.
چاہے پھلوں کے درخت لگائیں یا سبزیاں کاشت کریں یا پھر شاندار کھلا فارم ہاؤس بنائیں جس میں خوبصورت سوئمنگ پول ہو باغ ہو پھل پھول ہو اور سب کچھ قدرتی ہو.
تمام سہولیات انشاء اللہ 18 ماہ میں
مسجد, سکول, کشادہ سڑکیں, بجلی, گیس, ہسپتال, گیٹڈ کیمیونٹی, کمرشل مارکیٹ, گالف کورس, ہوٹل اور ریسٹورنٹ اور زندگی کی ہر سہولت.
مزید معلومات کے ابھی رابطہ کریں.
یونیورسل مارکیٹنگ اینڈ منیجمنٹ گروپ اسلام آباد
051-8772881-2/03008511182/ummg.net

Address

Chak Koka, Neela Dullah Interchange, M-2
Chakwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green Pakistan Agro & Countryside Farms posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Green Pakistan Agro & Countryside Farms:

Shortcuts

Share

Category